مزاحمتی بیانیہ پر مبنی بلوچ ادبی روایات
دھرنے کے اختتام اور اسلام آباد سے کوچ کر نے سے پہلے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ ”آپ نے بلوچ عورت کو دہشت گرد قرار دے دیا، اسے اسلام آباد کے زندان میں رکھا۔ آپ نے اپنے اس برتاؤ سے بلوچ قوم کو جو پیغام دیا ہے ہم اس پیغام کو وہاں (بلوچستان)…
جب آئے گا عمران، کب آئے گا عمران
اسلام آباد میں طاقت کے ایوانوں کی دیواروں سے کان لگا کر ہمیں گیان بانٹنے والے بتاتے ہیں کہ دو سے تین سال لگیں گے۔ جس عجلت کے ساتھ عمران خان کو سزائیں سُنائی جا رہی ہیں تو عدالتی فیصلوں میں بہت سے قانونی سُقم ہیں، جس کی وجہ سے یہ فیصلے اعلیٰ عدالتوں میں…
غم کی اندوہناک کہانیاں: غزہ کی پٹی میں سترہ ہزار بچے اپنے والدین سے جُدا ہوئے، یونیسف
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف کے ایک محتاط تخمینے کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے کم از کم سترہ ہزار بچے تقریباً چار ماہ سے لاوارث یا اپنے والدین جُدا ہو گئے ہیں۔ فلسطینی علاقوں میں یونیسیف کے ترجمان جوناتھن کِرکس کا کہنا ہے کہ…
انٹر بورڈ کراچی نتائج تبدیلی کا بڑا اسکینڈل، ملوث افسران کی نشاندہی، معاملہ کیا ہے؟
کراچی انٹر بورڈ میں طلبا کے امتحانی نتائج میں جعلسازی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ کراچی انٹر بورڈ سال اوّل کے امتحانی نتائج میں 60 فیصد سے زائد طلبہ و طالبات فیل ہوگئے تھے، نتائج تبدیلی کے اس بڑے اسکینڈل میں انکوائری کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، جس…
آزادی کے ہیرو سید حسین اور نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت کی محبت، شادی اور طلاق کی کہانی
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ’العرفہ‘ نامی ایک قبرستان ہے، جسے انگریزی میں ’دی سٹی آف دی ڈیڈ‘ کہا جاتا ہے۔ اس قبرستان میں ایک واحد ہندوستانی دفن ہے، جو اپنے زمانے میں ایک عظیم اسکالر، صحافی اور محب وطن تھا اور جو برسوں ہندوستان سے باہر رہا اور اس کی آزادی…
مداخلت
ارادہ تھا، ارادہ اب بھی ہے کہ میں کچھ روز تک کراچی کے قصے، کراچی کی کہانیاں لکھوں گا۔ کراچی میرا شہر نہیں، کراچی میرا ملک ہے۔ ٹھیک سنا ہے آپ نے، کراچی میرا ملک ہے، کراچی میرا وطن ہے، اس کی اپنی تہذیب ہے، تمدن ہے، ثقافت ہے۔ میرے ملک کی اپنی زبان ہے۔…
ہزاروں ڈالر کمانے والے کراچی جیل کے ہنرمند قیدی، ”جیل میں زندگی کا اصل مطلب سمجھ آیا“
کراچی سینٹرل جیل میں سن 2007 میں ایک آرٹ پروگرام شروع کیا گیا تھا، جس کا مقصد طویل سزا کاٹںے والے اور سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اصلاح کرنا ہے۔ بعض قیدی اس کمائی سے اپنے گھرانوں کی مالی مدد کے قابل ہوئے ہیں۔ نوآبادیاتی دور میں کراچی میں قائم کی گئی…
اسلام قبول کرنے والے برطانوی ارب پتی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو کون ہیں؟
ارب پتی برطانوی اداکار، گلوکار اور کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے اور سرخیوں میں آ گئے ہیں۔ اس اہم تبدیلی کا اعلان ان کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر شیئر کیا گیا، جس سے ان کے مداح حیران رہ گئے۔ ان کا اصل نام ڈینی کیرن ہے۔ انہوں نے…