پاکستان ایک زرعی ملک: کپاس کی کاشت میں کمی، ملک کو کاٹن کی تاریخی قلت کا سامنا
ہم ملک کی معیشت کی تباہ حالی کا رونا روتے ہیں لیکن معیشت کے سب سے اہم شعبے زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے بجائے اس کے پرانے رہے سہے ڈھانچے کو بھی تباہ کر کے رکھ دیا ہے، پھر معیشت تباہ نہ ہو تو کیا ہو؟ اسی تناظر میں تازہ خبر یہ…
غذا محفوظ کرنے والے ایک کیمیکل مادّے نے ہماری صحت کو غیر محفوظ بنا دیا
امریکا میں ایک وسیع مطالعے کے بعد سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ غذائی مصنوعات کو لمبے عرصے تک محفوظ بنانے والا ایک عام کیمیائی مادّہ، انسان کے قدرتی دفاعی نظام کو نقصان پہنچا کر انہیں بیماریوں کے خلاف کمزور کر دیتا ہے اس مادّے کا نام ’’ٹرٹ بیوٹائل…
پاکستان ایک زرعی ملک: درآمدی گندم 2400 روپے من اور اپنے کسان سے 1800 روپے!
زراعت پاکستانی معیشت کا اہم شعبہ ہے اور اس شعبے کے ساتھ آج تک آنے والی حکومتوں نے جو حشر کیا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، لیکن اس معاملے میں موجودہ حکومت اپنے پیش روؤں کا رکارڈ توڑنے پر اس حد تک تلی ہوئی ہے کہ اب خود وفاقی وزرا بھی حکومت کی…
تاریخ میں پہلی بار ہوا سے انسانی ڈی این اے حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ
کوئن میری یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے فضا کے اطراف سے انسانوں اور جانوروں کا ڈی این اے کشید کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس محتاط عمل میں چونکہ اطراف کی ہوا اور ماحول سے ڈی این اے نکالا جاتا ہے، اسے انوائرمینٹل ڈی این اے یا مختصراً ’ای ڈی این اے‘ کا نام…
بلوچستان: صحت عامہ کی صورت حال اور کرپشن کا جال
14 دسمبر 2020 ڈیرہ بگٹی جہاں ایک عرصہ دراز سے بری خبروں نے ڈیرے ڈالے ہوئے تھے وہیں سے ایک نوزائیدہ بچے کی تصویر کے ساتھ ایک خبر نشر کی گئی: ’پی پی ایل ویلفیئر ہسپتال سوئی میں پہلا سی سیکشن (آپریشن کے ذریعے زچگی) کامیاب۔‘ جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں 2020 کی…
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی
آپسی چپقلش اور فیڈریشن پر قبضے کی لڑائی ایک مرتبہ پھر پاکستان فٹبال کو لےڈوبی، آخرکار وہی ہوا، جس کا ڈر تھا. فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی ذرائع کے مطابق فیفانے پی ایف ایف نارملائیزیشن کمیٹی کو باہر نکال کر فٹبال ہاؤس پر قبضہ…
ﮔﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮭﯿﻨﺲ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻧﮯ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﺍ ﺩﯾﺎ
ﮔﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮭﯿﻨﺲ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻧﮯ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﺍ ﺩﯾﺎ، ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﮐﮯ ﻋﻤﻠﮯ ﻧﮯ ﮐﺴﺎﻥ ﮐﯽ 31 ﺑﮭﯿﻨﺴﯿﮟ ﻗﺒﻀﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﮟ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮭﯿﻨﺴﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﻌﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﭘﺎﻧﭻ…
حکومت نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرنے والے ارکان اسمبلی کی فہرست تیار کرلی
تحریک انصاف کے رہنما اور چینی اسکینڈل میں مبینہ ملوث جہانگیر ترین سے رابطہ کرنے والے قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین کی فہرست پنجاب حکومت نے تیار کر لی ہے اطلاعات کے مطابق چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے قومی و صوبائی…