وڈیوگرافی کی دروازے پر دستک دیتا انقلاب۔۔ گوگل نے اے آئی وڈیو ٹول تیار کر لیا!
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) وڈیوز بنانے کا ٹول تیار کر لیا ہے، جسے ممکنہ طور پر چند ماہ میں متعارف کرایا جائے گا۔ گوگل کا جدید ترین اے آئی وڈیو ماڈل، ہمارے وڈیو مواد بنانے اور تجربہ کرنے کے…
کیا سندھ میں جی ڈی اے، پیپلز پارٹی کو شکست دے سکے گا؟
اس وقت 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے سرگرمیاں جاری ہیں اور سندھ سطح پر سیاسی حلقوں میں اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ کیا صوبے میں گزشتہ طویل عرصے سے برسرِ اقتدار رہنے والی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والا اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)…
دنیا کے خوش حال ترین ممالک کے لوگ کیا واقعی خوش ہیں؟
پاکستان میں جس عزیز کو بتایا کہ ناروے میں مقیم ہوں، عمومی ردعمل یہی ملا کہ ناروے تو دنیا کے خوش حال ترین ممالک میں ہے، دنیا میں جنت ہے، وہاں کی تو کیا ہی بات ہے۔ لوگوں کی اس عمومی رائے کی بنیاد وہ خبریں ہوتی ہیں، جو بتاتی ہیں کہ تحقیق کے مطابق…
اسکولوں میں بچوں کو ذہنی مریض مت بنائیے!
وہ ویسے ہی سہما ہوا تھا، ہونٹوں پر پپڑی جمی ہوئی تھی، بلب کی روشنی میں اس کا رنگ مزید پیلا لگ رہا تھا، آنکھیں بُجھی بُجھی سی تھیں، کندھوں پر ایک وزنی بستہ تھا۔ تھکاوٹ سے چور اس بچے نے مجھ سے ہلکا سا ہاتھ ملایا اور چپ کر کے چارپائی پر بیٹھ گیا۔…
ہیڈی لمار: ہالی وڈ کی وہ اداکارہ، جن کی وجہ سے وائی فائی، جی پی ایس اور بلوٹوتھ وجود میں آئے۔۔
حیرت انگیز فلم اسٹار ہیڈی لیمار 1940 کی آسکر نامزد فلموں ’الجیئرز‘ اور ’سیمپسن اینڈ ڈیلیلا‘ میں اپنے کرداروں کے لئے سب سے زیادہ مشہور ہو سکتی ہیں، لیکن یہ ان کا تکنیکی ذہن تھا، جو ان کی سب سے بڑی میراث تھا۔ ان کی زندگی پر بننے والی ایک دستاویزی فلم…
اسرائیل کی امریکی حمایت کو امریکی ووٹر کس طرح دیکھ رہے ہیں؟
غزہ میں تاریخ کی بدترین اسرائیلی جارحیت نے بے شمار امریکی ووٹروں کو متاثر کیا ہے، جس کے اثرات صدر بائیڈن، جنہوں نے خود کو اسرائیل کی حمایت کے لیے وقف کر رکھا ہے، کی اپنے عہدے کی دوسری مدت کے لیے انتخابی مہم پر بھی مرتب ہو رہے ہیں امریکی مظاہرین نے…
فلسطین کے حامی عالمی عدالت کے فیصلے سے خوش بھی، غم زدہ بھی۔۔
نیدرلینڈز کے شہر دا ہیگ میں عالمی عدالت انصاف نے جب جنوبی افریقہ کی درخواست سے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے الزام کے حوالے سے عبوری حکمنامہ دیا تو فلسطین کے حمایتی عدالت کے باہر خوش بھی تھے اور غم زدہ بھی۔ عالمی عدالت انصاف جب ہنگامی اقدامات پر فیصلہ سنا…