آشنائے مرگ (فلپینی ادب سے منتخب افسانہ)
لڑکا جن کھنڈروں کے پاس کھڑا تھا، وہ کبھی مرکزی بازار تھا۔ کچھ افراد انہی تباہ حال دکانوں کے ملبے پر عارضی دکانیں بنانے میں مصروف تھےاور وہ ان کو محویت سے دیکھ رہا تھا۔ اس کے والد نے اسے کہا تھا کہ ’’جاؤ اسے مرکزی بازار میں تلاش کرو۔ ہمیں کل لازماً انہیں…
سنہ 1970 کے وہ انتخابات جن کے بعد ملک ایک نہ رہ سکا
پاکستان میں عام انتخابات میں اب دو ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن ان کے بعد ملکی حالات میں کوئی بہتری آنے کی بظاہر کوئی امید نظر نہیں آتی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت کئی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایت ہے۔ پی ٹی آئی سے تو…
کیا رام ایودھیا کی بجائے پاکستانی علاقے میں پیدا ہوئے تھے؟
گذشتہ اتوار کو انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا ہے، جس کے بعد ہندو مذہب کے ماننے والے اب ایودھیا کو اپنے لیے ’ویٹی کن‘ کا درجہ دے رہے ہیں۔ نریندر مودی نے ہی پانچ اگست 2020 کو رام…
تیندوا کھیرتھر میں کہاں سے آیا؟
دو روز قبل سندھ کے شہر کوٹڑی کی ایک عدالت میں اس وقت غیر معمولی صورتحال پیش آئی، جب کمرۂ عدالت میں ایک تیندوے کی لاش پیش کی گئی، جسے کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا یہ تیندوا بچل سونہیرو گاؤں میں مارا گیا تھا، یہ گاؤں کانبھو پہاڑ…
ورزش کے دوران دل کے دورے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
ورزش کرنا ہماری صحت کے لیے نہایت مفید ہے۔ ورزش کرنے سے جہاں دل کی بیماریوں سے نجات ملتی ہے جبکہ اس سے ذیابیطس اور موٹاپے کو بھی قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔ ورزش کے جہاں کافی فوائد ہیں وہیں ورزش کے دوران یا پھر اس سے تھوڑی دیر بعد ورزش کرنے والے افراد…
بیماری میں خیال نہ رکھنے پر اولاد سے نالاں چینی خاتون کی پالتو جانوروں کے لیے 28 لاکھ ڈالر کی وصیت
چین سے آنے والی ایک خبر نے معاشرے کے بکھرنے کے عمل کو ایک مرتبہ پھر لوگوں کی بحث کا موضوع بنا دیا ہے، جہاں ایک معمر خاتون نے مرنے کے بعد اٹھائیس لاکھ ڈالر کی خطیر رقم اپنے بالغ بچوں کی بجائے اپنی بلیوں اور کتوں کے لیے چھوڑا ہے ، کیونکہ بچے ان…
سات سیکنڈ میں موبائل چارج کرنے والی ڈیوائس
جب اسمارٹ فونز کی بات آتی ہے تو ان میں سے ایک پہلو ایسا ہوتا ہے جو ہمارے اور ہمارے آلات کے درمیان واحد جنگ ہوتا ہے، اور وہ ہے ان کو چارج کرنا۔۔ لیکن ٹیکنالوجی کمپنی سویپری کا کہنا ہے کہ اس نے ایک ایسی ٹیکنالوجی بنائی ہے، جس کو استعمال کرتے ہوئے موبائل…
اینڈرائڈ سسٹم پر ایک ہی فون میں واٹس ایپ کے دو اکاؤنٹس کیسے استعمال کریں
واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلیکیشن ہے اور یہ ہر طبقے کے لوگوں کی لگ بھگ ایسی ضرورت بن چکی ہے، جسے ناگزیر کہا جائے تو یہ کچھ اتنا غلط بھی نہیں ہوگا یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ سے منسلک ماہرین بھی اس حوالے سے ہمہ وقت اپنی…