ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ نوﻥ ﻟﯿﮓ میں ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ شدت اختيار کر ﮔﯿﺎ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ نون ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﻣﺰﯾﺪ شدت اختيار کر ﮔﯿﺎ ہے. ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﺣﺖﷲ ﺑﺎﺑﺮ کی ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﮑﺴﺖ ﮐﺎ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﻮ ﻗﺮﺍﺭ ﺩیا ہے، جب کہ مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء ﷲ نے واضح کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے…
رونالڈو کا غصے میں پھینکا گیا آرم بینڈ 64 ہزاریورو میں نیلام
سربیا سے ورلڈ کپ کوالیفائر میں رونالڈو کا غصے میں پھینکا گیا کپتانی کا آرم بینڈ چیریٹی نیلامی میں 64 ہزار یورو میں فروخت ہوگیا مقامی فائرمین دیجورڈ ووکیوسک نے گراؤنڈ میں گرے ہوئے اس بینڈ کو اٹھا لیا تھا. انہوں نے پھر مقامی اسپورٹس چینل کے ساتھ مل کر اسے…
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻧﮯ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﺳﮯ مل کر ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍﺍ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﯽ، ﺑﻼﻭﻝ بھٹو
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻻﮌﮐﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﺳﮯ مل کر ہمارے خلاف ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍﺍ، ہم نے ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍن کے ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﯽ۔ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ، ﻣﺮﯾﻢ ﺻﺎﺣﺒﮧ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺭﮨﮯ، ﺍﺗﺤﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ…
محکمہ تعلیم سندھ کا دو ہفتوں کے لئے اسکول بند کرنے پر غور
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمۂ تعلیم سندھ اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر تعلیم نے دو ہفتے کے لئے اسکول بند کرنے کی تجویز دی۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولز مالکان نے وزیر تعلیم کو فیصلے پر غور کرنے کی درخواست کی ہے۔…
ﯾﻮﮐﺮﯾﻦ ﺗﻨﺎﺯﻉ: ﻧﯿﭩﻮ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﺁﻣﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ، ﺟﻨﮓ کے بادل منڈلانے لگے
یوﮐﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺭﻭﺱ ﮐﯽ ﺳﺮﺣﺪﻭﮞ کے ﻗﺮﯾﺐ نیٹو افواج ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ہیں، ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺭﻭﺱ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﻮﺟﯿﮟ ﺳﺮﺣﺪ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ، ایسے میں ﺭﻭﺱ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﻮﮐﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﭩﻮ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﮐﯽ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﺧﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﻦ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﺒﻮﺗﺎﮊ ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮞ ﻋﺮﺏ ﻧﺸﺮﯾﺎﺗﯽ…
پولیس نے اچانک کراچی کے کئی تجارتی مراکز بند کرا دیٸے
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کورونا ایس او پیز کے نام پر تجارتی مراکز کو بند کرانا شروع کر دیا ہے، جب کہ تاجروں کی مزاحمت پر کئی بازاروں میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کے واقعات بھی پیش آئے ہیں کراچی تاجر اتحاد کے نائب صدر رانا اکرم کا کہنا ہے کہ…
دھوپ سے کورونا وائرس کا خاتمہ: سابقہ اندازوں سے 8 گنا تیز رفتار
کورونا کے بارے میں عوامی سطح پر تو تکے ہی مارے جاتے ہیں لیکن سائنسی تحقیق کا حال بھی کچھ ایسا حوصلہ افزا نہیں. حال ہی میں ماہرین کی ایک عالمی تحقیقی ٹیم نے کہا ہے کہ دھوپ سے کورونا وائرس کا خاتمہ ہمارے سابقہ اندازوں کے مقابلے میں 8 گنا زیادہ تیزی سے ہوتا…
ﭼﯿﻨﯽ ﻣﺎﻓﯿﺎ کی لوٹ مار، ﻣﺰﯾﺪ 392 ﺑﮯ ﻧﺎﻣﯽ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ، 622 ﺍﺭﺏ ﮐﯽ ﭨﺮﺍﻧﺰﮐﺸﻨﺰ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
جو بھی آیا، غریب کے جسم سے خون کی بوند بوند نچوڑ کر چلتا بنا.. کتنے اسکینڈل سامنے آئے، کتنے ریفرنس داخل ہوئے لیکن نتیجہ ہر مجرم کی ضمانت پر رہائی اور پھر مقتدر قوتوں سے مکمکے پر آزادی کی صورت ہی نکلا.. اس ملک کے ساہوکاروں کی بھاری اکثریت غریبوں کی جیبوں…