سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر، نون لیگ اور پیپلز پارٹی پھر آمنے سامنے آ گئیں
نون لیگ نے ایوان بالا میں پیپلزپارٹی کے یوسف گیلانی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کو پی ڈی ایم کے اغراض و مقاصد سے انحراف قرار دے دیا ہے نون لیگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ کن کے کہنے پر بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے…
یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر
ملک کے سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہو گئے یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی درخواست جمع کرائی۔ اس موقع پر شیری رحمان، روبینہ خالد سمیت دیگر رہنما بھی یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ تھے…
سترہ سال بعد ﺳﻮﺍﺕ ﺍﯾﺌﺮﭘﻮﺭٹ ﭘﺮﻭﺍﺯﻭﮞ کے لیے ﺑﺤﺎﻝ
سترہ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺳﻮﺍﺕ ﮐﺎ ﺳﯿﺪﻭ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﯾﺌﺮﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮﻭﺍﺯﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺤﺎﻝ کر دیا ﮔﯿﺎ۔ ﺍﯾﺌﺮﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﯾﺌﺮ ﻻﺋﻦ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﺮ ﮔﺌﯽ ﺳﻮﺍﺕ ﺍﯾﺌﺮﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﭘﯽ ﮐﮯ 650 نے ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﺳﮯ آج ﺳﻮﺍﺕ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﺮ لیا ﭘﺮﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺧﯿﺒﺮﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﺧﺎﻥ،…
گمشدہ برِاعظم نیوزی لینڈیا کی پوشیدہ حدود ظاہر ہوگئیں
سمندر کی گہرائی میں زمینی حدود کی نقشہ سازی کے دوران غرقاب شدہ براعظم ’زی لینیڈیا‘ کی مزید حدود کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں نیو کیلیڈونیا کورال ریف (مرجانی چٹانوں) اور ایک بہت بڑے ارضی ٹکڑے پر مشتمل ہے خیال ہے کہ یہ سات کروڑ نوے لاکھ برس سے…
سندھ حکومت گوگل کی مدد کر رہی ہے، صوبائی وزیر کا دعویٰ
سندھ کے صوبائی وزیر تیمور ٹالپور نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں دعویٰ کیا کیا ہے کہ گوگل کی مدد بھی سندھ حکومت کر رہی ہے صوبائی وزیر کے اس عجیب دعوے پر سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی تیمور ٹالپور نے گزشتہ روز سندھ اسمبلی…
ٹی وی اور اسمارٹ فون، چھوٹے بچوں کی ذہنی صحت کے دشمن ہیں، تحقیق
فن لینڈ میں ایک طویل تحقیق کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زیادہ دیر تک ٹی وی، اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر کارٹون فلمیں وغیرہ دیکھنے والے چھوٹے بچے صرف پانچ سال کی عمر میں کئی طرح کے نفسیاتی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں یہ تحقیق ہیلسنکی سینٹرل ہاسپٹل میں بچوں…
ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی، ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻞ ﺑﯽ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ 2019 ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
کراچی یونیورسٹی کے ﻧﺎﻇﻢ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺳﯿﺪ ﻇﻔﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻞ ﺑﯽ ﺳﺎﻝ ﺍﻭﻝ ﻭ ﺩﻭﺋﻢ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ 2019ع ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻞ ﺑﯽ ﺳﺎﻝ ﺍﻭﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ 1377 ﻃﻠﺒﮧ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺋﮯ، 687 ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺒﮑﮧ…
لیکچررشپ رٹن ٹیسٹ، سندھ پبلک سروس کمیشن کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو یہ نوٹس قبل از انٹرویو تحریری امتحانات میں بے ظابطگیوں اور طے شدہ طریقہ کار سے انحراف کرنے پر جاری کیا ہے توہین عدالت کا نوٹیس سندھ پبلک…