دنیا کی سب سے پہلی ٹویٹ 45 کروڑ روپے میں نیلام
ٹوئٹر کے بانی اور سربراہ جیک ڈورسی نے دنیا کی سب سے پہلی ٹویٹ 29 لاکھ ڈالر (45 کروڑ 38 لاکھ پاکستانی روپے) میں نیلام کر دی ہے صرف پانچ الفاظ پر مشتمل، یہ تاریخی ٹویٹ خود جیک ڈورسی نے 21 اور 22 مارچ 2006ع کی درمیانی شب، ٹوئٹر سروس کا آغاز کرتے ہوئے کی…
ﺭﯾﺌﻞ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﮈﯾﻠﺮﺯ ﺍﯾﺠﻨﭩﺲ ﺳﮯ ﺟﺎﺋﯿﺪﺍﺩ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮنے وﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺭکاﺭﮈ ﻃﻠﺐ
ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻒ ﮐﯽ ﺷﺮﺍﺋﻂ ﭘﺮ ﻣﺰﯾﺪ ﺳﺨﺘﯽ ﺳﮯ عمل دﺭﺍٓﻣﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﯾﻒ ﺑﯽ ﺍٓﺭ ﻧﮯ ﺭﯾﺌﻞ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﮈﯾﻠﺮﺯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺠﻨﭩﺲ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻟﻨﺎﻣﮯ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺟﺎﺋﯿﺪﺍﺩ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﺍﻧﺰﯾﮑﺸﻨﺰ ﮐﺎ ﺭکاﺭﮈ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﯾﺌﻞ ﺳﭩﯿﭧ ﺍﯾﺠﻨﭩﺲ ﺳﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺮﺱ ﮐﮯﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﺮﺍﭘﺮﭨﯽ ﮐﺎ…
ﻧﯿﺐ میں ﭘﯿﺸﯽ، ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﭘﺮ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺣﯿﺮﺍﻥ
ﭘﺎکستان ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نوﻥ ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﭘﺮ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﭘﺮ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ کی حیرانی کی وجہ یہ ہے کہ وہ پیشی کے موقع پر کارکنوں کے احتجاج…
آنلائن شاپنگ فراڈ، ﺻﺎﺭﻑ ﮐﻮ ﭘﮭﭩﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺩﯾﻨﮯ ﭘﺮ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﺷﺎﭖ ﭘﺮ تیس ﮨﺰﺍﺭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻋﺎﺋﺪ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﮐﻨﺰﯾﻮﻣﺮ ﭘﺮﻭﭨﯿﮑﺸﻦ ﮐﻮﺭﭦ ﺍﯾﺴﭧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺻﺎﺭﻑ ﮐﻮ ﭘﮭﭩﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺳﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﺷﺎﭖ ﭘﺮ ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ تیس ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﮐﻨﺰﯾﻮﻣﺮ ﭘﺮﻭﭨﯿﮑﺸﻦ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﭖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺻﺎﺭﻑ ﮐﻮ ﭘﮭﭩﮯ…
اتحادی امریکا اور چین میں سے کسی کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ
امریکا کے وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ چین مغرب کے لیے خطرہ ہے، تاہم ہم کسی پر امریکا اور چین میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے لیے دباؤ نہیں ڈالیں گے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برسلز میں منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے دورۂ یورپ میں…
بلوچستان میں خشک سالی کا عفریت
’’کئی ماہ کی خشک سالی سے گندم برباد ہوچکی ہے۔ اب ہم نے مویشیوں کو کھیتوں میں چھوڑدیا ہے تاکہ اس تباہ شدہ فصل سے ہمارا نہیں تو کم از کم ان بے زبان جانوروں کا پیٹ ہی بھرجائے۔‘‘ پیاس سے چٹختے کھیتوں کے مالک، حمل رودنی نے مجھے فون پر بتایا اس وقت بلوچستان…
بنی نوع انسان! سمندروں کا تحفظ کرو وہ تمہیں تین گنا فائدے لوٹائیں گے
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سمندر دنیا کے ستر فیصد رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں. لیکن آپ کے لیے یہ خبر یقیناً نئی ہوگی، جس کا انکشاف حال ہی میں ہفت روزہ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دیے گئے "دنیا میں تحفظ کے حامل سمندری علاقوں کے مفصل…
مغرب میں مونارک تتلیوں کی نسل معدوم ہونے کے قریب، آبادی 99 فیصد کم ہو چکی
ویسٹرن بٹرفلائی ایک زمانے میں مشہور تتلیاں ہوا کرتی تھیں اور خیال ہے کہ 1980ع کے بعد سے اب تک ہر سال ان کی تعداد میں 1.6 فیصد کم ہورہی ہے بین الاقوامی سائنسی جریدے سائنس میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق 450 مختلف اقسام کی تتلیوں کا سروے کیا گیا ہے…