پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا تاہم کپتان نے مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 368 نے جیسے ہی اڑان…
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پندرہ لوگ چالیس دن تک گہرے غار میں رہیں گے؟
فرانس کے ایک بڑے، گہرے اور تاریک غار میں پندرہ رضاکاروں کو اتار دیا گیا ہے جو وہاں چالیس دن تک الگ تھلگ رہیں گے؛ جبکہ ان کے پاس موبائل فون اور گھڑی سمیت ایسا کوئی آلہ نہیں ہوگا کہ جس سے وقت کا پتا چل سکے یا وہ بیرونی دنیا سے رابطے میں رہ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮈﯼ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﮨﯿﺮﻭﺋﻦ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮈﯼ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺍﻭر ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍٓﻣﺪ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﺮﻭﺋﻦ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ، ﺑﺮﺍٓﻣﺪ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﺮﻭﺋﻦ ﮐﻮ 9 ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﮐﻮ ﮨﯽ ﺑﯿﭽﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺮﺍٓﻣﺪﮔﯽ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭼﺮﺱ…
مولانا فضل الرحمٰن نے پیپلز پارٹی کے رویے کو غیرجمہوری قرار دے دیا تھا
گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رویے کو غیر جمہوری قرار دے دیا ہے وہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کر رہے تھے مولانا فضل الرحمٰن کا…
نواز شریف واپس آئیں، زرداری. زندگی کی ضمانت دیں، مریم نواز
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ نواز شریف واپس آئیں، لڑنا ہے تو سب کو جیل جانا ہوگا، راہیں جدا کرنے والے فیصلے نہ کریں اس کے جواب میں مریم نواز نے کہاکہ آپ میاں نواز شریف کی زندگی کی ضمانت دیں گے؟ مجھےآپ کی باتوں…
ﮨﻢ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﺍﯾﺠﻨﮉﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﮯ، اعتزاز احسن
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﺏ ﺗﮏ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﺍﯾﺠﻨﮉﺍ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﺘﻔﻌﯽٰ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔ 2009ع ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺟﺠﻮﮞ ﮐﯽ…
ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﺗﺎﺛﺮﺍﺕ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺭﮨﮯ
حکومت مخالف ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (پی ڈی ایم) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺷﺮﯾﮏ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﺪ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﺗﺎﺛﺮﺍﺕ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ…
رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک، پیلے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا
اٹالین فٹبال لیگ میں یوونٹس نے کیگلیاری کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا، اس میچ میں کرسٹیانو رونالڈو نے شاندار ہیٹ ٹرک بنائی، جبکہ برازیلی لیجنڈ پیلے نے ان کا ریکارڈ توڑنے پر رونالڈو کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اٹالین سیریز اے میں…