ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﻮﺳﻤﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ
اس وقت ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ کئی ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻟﮩﺮ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺍٓ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﻮﺳﻤﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﺍٓ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺳﮏ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﯽ ﺗﺪﺍﺑﯿﺮ ﭘﺮ عمل دﺭﺍٓﻣﺪ ﮐﺮﻧﺎ…
نیا پاکستان ہاؤسنگ، گھروں کی تعمیر، سبسڈی پر نظرثانی شدہ طریقہ منظور
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ و ڈولپمنٹ اتھارٹی کے تحت پہلے مرحلے میں رواں سال کے آخر تک ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کے لئے مقررکردہ اہلیت اور گھروں کی لاگت پر سبسڈی کی ادائیگی کے نظر ثانی شدہ طریقہ کار کی منظوری دے دی ای سی سی نے آزاد جموں و…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﻮ ﻧﺴﻞ ﭘﺮﺳﺖ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺴﻨﺪﻭﮞ ﺳﮯ شدید ﺧﻄﺮﮦ، ﺍﻧﭩﯿﻠﯽ ﺟﻨﺲ نے خبردار کر دیا
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍﻧﭩﯿﻠﯽ ﺟﻨﺲ نے اپنی ﺭﭘﻮﺭﭦ میں خبردار کیا ہے کہ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻄﺮﮦ ﻧﺴﻞ ﭘﺮﺳﺖ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺴﻨﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﮨﮯ امریکی انٹیلی جنس کے مطابق ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﻧﺴﻞ ﭘﺮﺳﺘﺎﻧﮧ ﺍﻧﺘﮩﺎﭘﺴﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﻧﺴﻞ ﭘﺮﺳﺖ ﺣﻤﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺍﻓﺰﺍﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ…
بھارت گئے ہوئے مزید پاکستانی ہندو خاندان واپس آگئے
طویل مدتی ویزے پر بھارت گئے ہوئے ہندو خاندانوں سمیت ایک سو چوبیس پاکستانی شہری ایک سال سے بھی زائد عرصے کے بعد بھارت سے واپس لوٹ آئے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق پاکستان سے مختلف اوقات میں کئی ہندو خاندان اپنے رشتے داروں سے ملنے انڈیا گئے تھے۔…
نئی کورونا لہر میں سخت پابندیاں لگا سکتے ہیں، اسد عمر نے خبردار کر دیا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ نئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے اور مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث حکومت عوامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگا سکتی ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے اپنے…
گڈاپ میں تیز گرد آلود ہواؤں کے جھکڑ
کراچی کے علاقے گڈاپ میں شام کے بعد اچانک تیز گردآلود اور سرد ہواؤں کے جھکڑ چلنے لگے آج پورا دن علاقے میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے بعد گڈاپ کے شمال میں کھیر تھر کے پہاڑی سلسلے کی جانب سے چلنے والی تیز اور سرد ہواؤں کے بعد موسم قدرے خوشگوار…
لیونل میسی ایک اور رکارڈ توڑنے کے لیے تیار
اسپینش لیگ میں بارسلونا نے ہیسکا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا ، اس میچ میں لیونل میسی نے دو گول بنائے اس میچ کی خاص بات یہ تھی کہ میسی نے ایک کلب کی جانب سے سب سے زیادہ 767 میچز کھیلنے کا زاوی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا…
ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﺟﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ستائیس ﺳﺎﻟﮧ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﺟﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ، ﮐﮭﻼﮌﯼ ﮔﯿﻨﺪ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﮭﮑﺎ ﺗﻮ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻧﮧ ﺍﭨﮫ ﺳﮑﺎ تفصیلات کے مطابق ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ﯾﮧ ﺍﻓﺴﻮﺳﻨﺎﮎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺣﯿﺪﺭ ﺍٓﺑﺎﺩ ﺩﮐﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﺍٓﯾﺎ،ل. ستائیس ﺳﺎﻟﮧ…