پنجگور میں ایرانی اسٹرائیک، دو بچے ہلاک۔ ’نتائج سنگین ہو سکتے ہیں‘ پاکستان
ایران نے منگل کو رات گئے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سرحدی گاؤں پر ’میزائل اور ڈرون‘ سے حملہ کیا ہے۔ ایران سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کیے جانے والے حملے میں دو بچیوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ایران کا دعویٰ ہے کہ جیش العدل‘ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا…
کیا ویسٹ انڈیز کا بھی آسٹریلیا میں پاکستان جیسا ہی حشر ہوگا؟
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ ایڈیلیڈ میں شروع ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے لیکن مہمان ٹیم موجودہ عالمی ٹیسٹ چیمپیئن کو حیران کرنے کے لیے پرعزم ہے واضح رہے کہ اس سے قبل کیرن رولٹن…
بے نام (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
یہ شہر کی مصروف ترین سڑک تھی۔ آدھا کلو میٹر تک سیدھی چلی جاتی تھی۔ اس کے اختتام پر چوراہا تھا، جس پر سگنل لگا ہوا تھا۔ سڑک کے ایک طرف مصروف بازار تھا اور دوسری طرف ایک نجی اسپتال۔ اسپتال سے متصل ایک ویران سا میدان تھا۔ اسپتال کی دیوار کے ساتھ کسی ٹھیلے…
سردی سے بچنے کے سستے طریقے
چھ فٹ ماشاللہ قد، چٹے سفید بال اور داڑھی، کہر والا سردیوں کا موسم اور شہر سے دور ایک کچے علاقے میں توحید بھائی میرے ساتھ شلوار قمیض میں گھوم رہے تھے۔ میں اس وقت اچھی خاصی موٹی جیکٹ اور نیچے کافی کچھ چڑھائے ہوئے تھا، میری طبیعت بچپن سے خاں صاحب قسم کی ہے،…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی ( آخری قسط)
سندھو اپنی بات جاری رکھتا ہے ”اگر میں یہ کہوں کہ اجرک اور سندھی ٹوپی سندھی ثقافت کی پہچان ہیں تو ہر گز غلط نہ ہوگا۔ اجرک مختلف رنگوں کی بلاک پرنٹنگ شال کا ایک ایسا امتزاج ہے جو سندھی ثقافت کا نمایاں جزو ہے۔ دراصل یہ ساڑھے چار ہزار سال پرانے بلاک پرنٹنگ…
پیپلز پارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی تھی یا پیرس میں؟
عام طور پر مشہور ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد نومبر دسمبر1967 میں پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر میں رکھی گئی تھی، لیکن درحقیقت اس پارٹی کی بنیاد ایک سال قبل پیرس میں ایک بنگالی دانشور پہلے ہی رکھ چکے تھے جب اکتوبر 1958 میں جب…
مصنوعی ذہانت کو باآسانی جھوٹ سکھایا جا سکتا ہے: تحقیق
نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جدید مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ماڈلز کو انسانوں اور مصنوعی ذہانت کے دوسرے پروگراموں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔ اے آئی اسٹارٹ اپ اینتھروپک کے محققین نے ٹیسٹ کیا کہ کیا انسانی سطح کی مہارت والے چیٹ بوٹس، جیسے…
کیا فوسل فیول کا استعمال مکمل طور پر ختم کیا جا سکتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ آرام کرتے ہوئے نیٹ فلیکس پر فلمیں دیکھنے، ملازمت کے لیے روزانہ گاڑی میں سفر کرنے اور فولادی فریم سے تیار کردہ کسی بلند عمارت میں بیٹھنے میں آخر کیا چیز مشترک ہے؟ فوسل فیول سے حاصل ہونے والی توانائی۔ زمین پر پائی جانے والی توانائی…