قطر، ﻓﯿﻔﺎ ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ 2022 کے لیے ﺍﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ کر دیا گیا
ﻗﻄﺮ ﻧﮯ ﻓﯿﻔﺎ ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ 2022 ﮐﮯ ﻟﯿﮯ آٹھ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﻭﯾﻨﯿﻮ ﺍﻟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے اس موقع پر الصد اور العربی کے مابین عامر کپ کے فائنل کھیلا گیا، سابق بارسلونا اسٹار اور اسپین کے مڈفیلڈر زاوی ہرناڈیز کے زیر تربیت الصد نے العربی کو 2-1 سے شکست دے…
لیونڈوسکی نے میسی اور رونالڈو کو شکست دے کر بہترین فیفا مینز پلیئر ایوارڈ جیت لیا
بائرن میونخ اسٹار نے بنڈسلیگا کی تاریخی تگ و دو کے بعد سالانہ ایوارڈ کا پانچواں ایڈیشن جیت لیا بائرن میونخ کے اسٹار رابرٹ لیوینڈوسکی کو لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے مقابلے میں 2020 کے لئے فیفا مینز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ پولینڈ کا فارورڈ…
گوگل کا اکاؤنٹ کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان
انٹرنیٹ کے میدان میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے دو سال سے غیر فعال اکاؤنٹس کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کی پالیسی متعارف کرا دی ہے، جس کا اطلاق جون 2021ع سے ہوگا تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل نے اپنے جی میل…
اب دو سال میں ڈگری نہیں ملے گی
بیس سالہ احسان خالد ایک کچے کھالے پر بیٹھے انگریزی کی کتاب پڑھ رہے ہیں۔ ان کے آس پاس گھاس اور سرسوں کی چھوٹی چھوٹی ڈھیریاں پڑی ہوئی ہیں، جو انہوں نے تھوڑی دیر پہلے کاٹی ہیں۔ وہ قصورشہر سے ملتان جانے والی سڑک پر تقریباً پنتالیس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع…
شناختی کارڈ اب 40 کے بجائے 15دنوں میں اور مفت بنیں گے، وزیر داخلہ شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اب شناختی کارڈ چالیس دن کے بجائے پندرہ دن میں اور مفت جاری ہوگا، انشاءﷲ دو ماہ میں پاسپورٹ اور نیشنلٹی کی سہولیات ایک چھت تلے دیں گے. یہ بات انہوں نے نادرا ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پر کہی. میڈیا سے گفتگو کرتے…
صرف 340 گرام وزنی جیبی الٹراساؤنڈ نظام
آپ نے عام طور پر جو الٹراساؤنڈ مشینیں دیکھی ہونگی، آپ نے یقیناً انہیں بہت بھاری، بڑا اور پیچیدہ ہی پایا ہوگا۔ ان کا دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ انہیں چلانے کے لیے ماہر عملے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ اب یہ تمام مسائل حل کر دہے گئے ہیں اسٹینفرڈ…
فصل کو اب زہریلی کیڑے مار ادویہ کے بجائے نینوذرات سے توانا بنائیے!
زراعت کے لیے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر کیڑے مار ادویہ کے استعمال کے باعث تمام تر احتیاط کے باوجود یہ ادویہ فصلوں کے لیے نقصان دہ کیڑوں کے ساتھ ساتھ فصل دوست حشرات کو بھی ہلاک کردیتی ہیں۔ اس کے علاوہ فضا میں بہت دیر تک رہنے کی وجہ سے یہ ماحول کے…
بندہ ﺗﺎﺑﻌﺪﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﮭﻼﮌﯼ ﮨﮯ!
ﺑﻨﺪﮦ ﺗﺎﺑﻌﺪﺍﺭ ﺗﮭﺎ، ﺑﮩﺖ ﺗﺎﺑﻌﺪﺍﺭ، ﺣﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺎﺑﻌﺪﺍﺭ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﻨﺰﻝِ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﭘﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ، ﻣﻨﺰﻝ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﺑﻦ ﮐﺮ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮐﮭﯿﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺗﺎﺑﻌﺪﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺳﺮﭘﺮﺳﺖ ﯾﺎ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮐﺎﺭ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺧﭩﮏ ﮐﻮ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﭼﺎﮦ ﺭﮨﮯ…