سولہ سالہ یوسوفا بنڈسلیگا تاریخ کی میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر
سولہ سالہ یوسوفا موکوکو جرمن فٹبال لیگ بنڈسلیگا کی تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے یوسفا موکوکو نے اپنی سولہویں سالگرہ کے اگلے ہی روز بروشیا ڈورٹمنڈ کی جانب سے ہیرتھا کے خلاف میچ کے آخری پانچ منٹ فیلڈ میں…
کراچی میں بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے کراچی میں منگل کو بارش کی پیش گوئی کی ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ایک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ منگل کی صبح شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش ملک میں داخل…
ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﺴﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮔﻠﯽ ﮐﻼﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭﻣﻮﭦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ سعید غنی
صوبہ سندھ کے ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﺴﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮔﻠﯽ ﮐﻼﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭﻣﻮﭦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ تفصیلات کے مطابق آج ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ منعقد ﮨﻮﺍ. اجلاس ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ…
26 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ 26 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ 10 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﺗﮏ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ دیا ہے تفصیلات کے مطابق ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ تمام صوبائی ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ منعقد ﮨﻮﺍ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮉﯾﺎ…
امریکا سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے، ایران
ایران نے کہا ہے کہ ہم نے امریکا کی جانب سے غیر قانونی اور غیر انسانی پابندیوں کے عائد کیے جانے کے باوجود مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے ہیں تفصیلات کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا کے ساتھ مستقبل…
دنیا کا پہلا ’اینٹی بیکٹیریئل‘ اسمارٹ فون اگلے سال پیش کیا جائے گا
دنیا کا پہلا جراثیم کُش اسمارٹ فون اب فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ اس کے متعلق کمپنی کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے یہ 24 گھنٹے میں 99.9 فیصد جراثیم کو ختم کر دیتا ہے تفصیلات کے مطابق اس فون کو کیٹ ایس 42 کا نام دیا گیا ہے جو اگلے…
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ 25 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ 25 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﯿﺮ ﮐﻮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﮐﮧ 25 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺳﮯ…
بچوں میں انجکشن کا خوف کم کرنے کے لیے پاکستانی نوجوانوں نے آلہ ایجاد کر لیا
انجکشن یا ٹیکا لگنے کا خوف تقریباً دنیا بھر کے بچوں میں پایا جاتا ہے، جس کے باعث بیمار ہونے کی صورت میں اکثر انہیں انجکشن کے ذریعے دوا دینے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس خوف کو کم کرنے کے لیے اب آغا خان یونیورسٹی کے نوجوانوں نے ایک انتہائی کم…