اسپین, مسلمانوں کا ہزاروں سال قدیم قبرستان دریافت
اسپین کے حکام نے کھدائی کے دوران مسلمانوں کا ہزاروں سال قدیم قبرستان دریافت کیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں کا قدیمی قبرستان اسپین کے شمال مشرق میں واقع ٹوسٹے نامی قصبے میں زیر زمین سرنگ کی…
ایک انوکھی ایجاد، گلی سڑی سبزیوں سے بنا مٹیریل، جو الٹرا وائلٹ شعاعیں جذب کر سکتا ہے
فلپائن کے 27 سالہ انجینیئر کاروے مائگ نے گلی سڑی سبزیوں سے ایک ٹھوس مٹیریل تیار کیا ہے، جو سورج سے آنے والی دھوپ میں موجود الٹرا وائلٹ شعاعوں کو جذب کرکے انہیں متبادل توانائی کی صورت دے سکتا ہے۔ اس انوکھی ایجاد نے اس سال کا جیمز ڈائسن ایوارڈ حاصل کیا ہے…
ﺧﻼ ﺳﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺮﺍﺳﺮﺍﺭ ﺳﮕﻨﻠﺰ، خلائی مخلوق سے رابطے کا سائنسدانوں کا دعویٰ
سائنسدانوں کے مطابق ﺳﺎﺩﮦ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺩﻋﻮﮮ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﺮﻗﯽ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﺧﻼﺋﯽ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﯾﮉﯾﻮ ﺳﮕﻨﻞ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮨﯿﮟ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ﯾﮧ ﺍﮨﻢ ﺍﻭﺭ ﻏﯿﺮﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺍﻋﻼﻥ ﺳﻮﺭﺝ ﺟﯿﺴﮯ 31 ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﻤﺖ ﺳﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺭﯾﮉﯾﻮ ﺳﮕﻨﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﻨﮕﺎﻟﻨﮯ، ﺍﻭﺭ…
کراچی کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ
کورونا وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر کمشنر کراچی نے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں جاری کردہ ہدایات کے مطابق چار اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جبکہ دو اضلاع میں مائیکرو لاک…
مولانا ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ، وجہ کورونا وائرس؟
ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ (ٹی ایل پی) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺮﺣﻮﻡ ﮐﮯ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ گذﺷﺘﮧ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮯ ﺳﮯ ﻋﻠﯿﻞ ﺗﮭﮯ۔ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮕﮍ ﮔﺌﯽ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﮔﯿﺎ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ…
کورونا وبا ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ؟ ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺳﻮﻓﭧ ﮐﮯ ﺷﺮﯾﮏ ﺑﺎﻧﯽ اور قبل از وقت عالمی وبا کے بارے میں انکشاف کر کے متنازعہ بننے والے ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻓﺘﺮﯼ ﺍﻣﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﺎﮞ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﯽ تفصیلات کے مطابق ﻏﯿﺮﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ نے اپنی رپورٹ میں…
ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺻﺪﺭ ﻧﮯ فرانس کے ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﮐﻮ 15 ﺩﻥ ﮐﺎ ﺍﻟﭩﯽ ﻣﯿﭩﻢ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ
ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ‘ﻣﯿﺜﺎﻕِ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﺍﻗﺪﺍﺭ’ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﯾﮟ، ﻣﯿﺜﺎﻕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺻﺮﻑ ﻣﺬﮨﺐ ﺳﻤﺠﮭﺎﺟﺎﺋﮯﮔﺎ، ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺻﺪﺭ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺻﺪﺭ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﮐﻮ "ﻣﯿﺜﺎﻕِ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﺍﻗﺪﺍﺭ” ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ…
وزیراعظم کا پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کے لئے اپوزیشن کو بھی دعوت دی ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابی عمل کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا بھرپور اعتماد پر گلگت بلتستان کے عوام…