پاکستان میں پے پال کا اکاؤنٹ کیسے بنایا جا سکتا ہے؟
بالآخر گزشتہ روز پاکستان کے فری لانسرز کو وہ خوشخبری مل ہی گئی، جس کا وہ برسوں سے مطالبہ اور انتظار کر رہے تھے۔ حکومتِ پاکستان اور عالمی سطح پر رقم کی منتقلی اور دنیا بھر میں آن لائن ادائیگیوں کے نظام کو چلانے والی کمپنی ’پے پال‘ کے درمیان معاہدہ طے پا…
عمران خان کا مضمون بار بار پوسٹ کرنا، ’دی اکانومسٹ نے حکومت پاکستان کی چھیڑ بنا لی‘
پاکستان میں الیکشن سے قبل سوشل میڈیا پر انتخابات کے حوالے سے ٹرینڈز کرنے والے متعدد موضوعات میں سے ایک برطانوی جریدہ ’دی اکانومسٹ‘ بھی ہے واضح رہے کہ اس جریدے نے جمعرات 4 جنوری کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پابندِ سلاسل تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور…
نوجوانوں میں ذیابیطس کا خطرے بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟
ذیابیطس ایک ایسی پیچیدہ بیماری ہے جو کے جسم میں موجود گلوکوز کے لیول کو متاثر کرتی ہے۔ اس کی دو اقسام ہیں، ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو۔ دورِ حاضر میں نوجوانوں میں ذیابیطس کا خطرہ بڑھ رہا ہے جس کی بڑی وجوہات بچپن میں موٹاپا اور سست لائف سٹائل ہے۔ دی بی ایم جے…
نیٹ فلکس، 14سال تک اپنے خاندان کو قتل کرنے والی خاتون کی سیریز سے تاریخ رقم
نیٹ فلکس پر ’کری اینڈ سائنائیڈ‘ نامی سیریز نے تاریخ رقم کر دی ہے، جو چودہ سال تک اپنے خاندان کے مختلف افراد کو باری باری زہر دے کر قتل کرنے والی خاتون کی حقیقی کہانی پر مبنی ہے۔ نیٹ فلکس کی ڈاکو منٹری سیریز ’کری اینڈ سائنائیڈ‘ دل دہلا دینے واے موضوع پر…
غزہ میں لڑنے اور مارے جانے والے انڈین فوجیوں کا اسرائیلی آرمی میں کردار کیا؟
اسرائیل کے غزہ پر ظالمانہ حملے جاری ہیں، جن میں اسرائیلی اور انڈین میڈیا کے مطابق اسرائیل ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) میں شامل انڈین فوجی بھی حصہ لے ہیں اور ان میں سے ایک حال ہی میں مارا گیا ہے انڈیا ٹو ڈے کے مطابق سات اکتوبر 2023 کے بعد سے اب تک اسرائیل…
اداس نسلیں (کالم کہانی)
بارش تو رک گئی تھی مگر دھرتی پر بہتے پانی کا شور ابھی باقی تھا۔ اس نے کھڑکی کو کھول کر دیکھا۔ دھلے ہوئے درخت پر ایک خوبصورت پرندہ اپنے پروں کو چونچ سے خشک کر رہا تھا۔ اس کے قریب ایک گلہری اداس بیٹھی تھی۔ پیپل کے اس درخت کے قریب پام کا بوڑھا…
’دی ریلوے مین‘ اور سموگ کا خوف
فضائی آلودگی کے معاملے میں سب ہی جانتے ہیں کہ لاہور دنیا میں پہلے نمبر پر شمار کیا جاتا ہے۔ سموگ جیسی خوفناک صورت کا سامنا بھی اسی شہر کو کرنا پڑ رہا ہے اور اس حوالے سے پنجاب حکومت اہم اقدامات بھی کر رہی ہے۔ مجھے لاہور میں مستقل رہتے ہوئے صرف دو سال…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط75)
ایک اور یونانی مؤرخ ”ٹالمی“ لکھتا ہے؛ ”سندھو اپنی شاخوں میں جو جزیرہ بنا رہا ہے وہ پراسیان ہے اور یہی اس کا ڈیلٹا بھی ہے۔“ چینی سیاح ”سوانگ سانگ“ اپنے سفر نامے میں سندھ کے جن مقامات اور معاملات کا ذکر کرتا ہے، وہ بڑی حد تک قیاس آرائیاں ہی ہیں۔ ان کا محل…