سونیا گاندھی بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی صدارت سے مستعفی
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ اپوزیشن ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﺎﻧﮕﺮﯾﺲ ﮐﯽ اطالوی نژاد ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺳﻮﻧﯿﺎ ﮔﺎﻧﺪﮬﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ مقامی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کانگریس کے اجلاس کے دوران ڈرامائی پیش رفت کرتے ہوئے اطالوی نژاد سونیا گاندھی نے پارٹی سے کہا تھا کہ وہ…
شہباز شریف نا اہل ہو سکتے ہیں. سینیٹر فیصل جاوید
حکمراں جماعت ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﻓﯿﺼﻞ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ اگر ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﻣﮑﺮ ﮔﺌﮯ، ﺗﻮ ﻭﮦ ﻧﺎﺍﮨﻞ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮞ. انہوں نے یہ بات ایک ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ چینل ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ کہی. سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ…
سندھ میں بارشیں، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، مختلف واقعات میں کم از کم 11 افراد جاں بحق
سندھ مین گذشتہ دن سے جاری بارش نے تباہی مچا دی، مختلف واقعات اور حادثات میں 11 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﻼ ﺩﮬﺎﺭ ﺑﺎﺭﺵ ﻧﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﺭﮨﻢ ﺑﺮﮨﻢ ﮐﺮﺩﯾﺎ، ﺳﮍﮐﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ ﮈﻭﺏ ﭼﮑﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺷﺎﺭﻉ…
کورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری بڑھنے کا خطرہ ہے ، اے ڈی بی
ﺍﯾﺸﯿﺎﺋﯽ ﺗﺮﻗﯿﺎﺗﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﯾﮏ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ. رپورٹ میں ﺁﺋﻨﺪﮦ 6 ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺰﯾﺪ 22 ﻻﮐﮫ ﺍﻓﺮﺍﺩ کے ﺑﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮨﻮنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے. ﺗﺎﮨﻢ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺗﻮﻗﻊ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮮ ﮈﯼ ﺑﯽ…
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر 424 ملین ڈالر سرپلس میں چلا گیا ہے. عمران خان
ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ نے کہا ہے ﮐﮧ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﺮﻧﭧ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ جب کہ ﮐﺮﻧﭧ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ 424 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﺳﺮﭘﻠﺲ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ وزير اعظم ﻧﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ اپنے ﺍﯾﮏ ﭘﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﺩﺭﺳﺖ ﺳﻤﺖ ﻣﯿﮟ جا رہی…
کورونا کے کیسز میں کمی اور شبہات میں اضافہ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ وبا ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ واضح ﮐﻤﯽ ﻧﮯ ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کے بارے پاکستانیوں کے شبہات میں اضافہ کر دیا ہے ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍٓﺭﺍﺀ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮔﯿﻠﭗ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺳﺮﻭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﺮ پانچ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ تین ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ…
مدارس کو تعلیمی بطور ادارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ
اپیکس کمیٹی نے سندھ میں تمام مدارس کو بطور تعلیمی ادارے رجسٹر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مدارس محکمہ تعلیم میں رجسٹر ہونگے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 18 ماہ کے وقفے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت منعقد ہوا. اجلاس میں…
اب آئے گا سرکاری واٹس ایپ
حکومت کی طرف سے سرکاری اداروں کے لیے سائبرحملوں کے پیش نظر واٹس ایپ طرز کی ایک نئی ایپلیکیشن بنانے کے منصوبے پر غوت کیا جا رہا ہے اس حوالے سے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر بلال عباسی کا کہنا ہے کہ حکومتی افسران کے واٹس ایپ اورٹیلی فون پیغامات…