کیلیفورنیا میں طاعون کے پہلے کیس کی تصدیق
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 5 سال میں طاعون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے. یہ کیس جنوبی جھیل ٹاہو میں ظاہر ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق صحت کے عہدیداروں نے ساؤتھ لیک ٹاہو میں طاعون کے کیس کی تصدیق کی ہے، جو پانچ سالوں میں کیلیفورنیا کا پہلا واقعہ ہے۔ ایل…
پاکستان میں کووڈ-19 کی چینی ویکسین کی پہلی انسانی آزمائش
پاکستان کی طرف سے کووڈ 19 کی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری دیے جانے کے بعد چین اور پاکستان کی دو کمپنیاں حکومت پاکستان کے اشتراک سے اس ویکسین کی تیاری پر کام کر رہی ہیں. تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ڈرگ ریگیولیٹری اتھارٹی نے کووڈ19 ویکسین کی…
پرتگال کے 71 سالہ صدر نے دو خواتین کو ڈوبنے سے بچا لیا
گزشتہ دنوں میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں پرتگالی صدر کو الگارو کے ساحل سمندر کے پانی میں دو خواتین کو بچاتے ہوئے فلمایا گیا تھا۔ صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوزا ملک کے سیاحت کے شعبے کو دوبارہ سے تقویت دینے کی کوششوں کے سلسلے میں تعطیلات پر وہاں موجود…
فرسٹ ایئر کے داخلے نویں کی بجائے میٹرک کے نتائج کی بنیاد پر، محکمہ کالج کا نیا بکھیڑا
سندھ کے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے برعکس انٹر سال اول کے داخلے نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی وجہ طلبہ ایک مرتبہ پھر غیر یقینی کی کیفیت سے دوچار ہوگئے ہیں قائم مقام ڈائریکٹر جنرل…
گر کسی کے دماغ میں فتور ہے تو نکال دے، ﺍٓﺋﯿﻨﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﺍﺕ میں ﮐﺴﯽ کی مداخلت برداشت نہیں، مراد علی شاھ
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ سید مراد علی شاھ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ اگر ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﻓﺘﻮﺭ ﮨﮯ، ﺗﻮ وہ اسے ﻧﮑﺎﻝ ﺩﮮ کہ ہم ان کے ساتھ صوبے کے اہم اور اعلیٰ اختیارات شیئر کریں گے. انہوں نے کہا کہ میں اپنے ﺍٓﺋﯿﻨﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﺍﺕ ہرگز ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺷﯿﺌﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ. ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ کے ﺣﻞ…
تعلیم ﺍﻭﺭ صحت کے محکموں ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﮨﮯ،ﺍﺧﺘﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﻻﻧﮕﻮ
ﭘﺒﻠﮏ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ ﮐﻤﯿﭩﯽ کے چیئرمین ﺍﺧﺘﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﻻﻧﮕﻮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ تعلیم اور ﺍﻭﺭ صحت کے محکموں میں ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﮨﮯ۔ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ چیئرمین ﭘﺒﻠﮏ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺍﺧﺘﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﻻﻧﮕﻮ کا کہنا تھا کہ ﺍٓﺝ منعقد ہونے والے ﭘﺒﻠﮏ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ ﮐﻤﯿﭩﯽ (PAC) ﮐﮯ…
کراچی میں کئی پرائیوٹ اسکول کھل گئے
آج ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ کئی ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ پرائیوٹ ﺍﺳﮑﻮﻝ تدریسی سرگرمیوں کے لئے کھول دئے ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ۔ واضح رہے کہ حکومت نے اگلے مہینے کی 15 تاریخ سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر رکھا یے. حکومت نے 15 سیپٹمبر سے قبل اسکول کھولنے کی صورت میں سخت کاروائی کرنے کی تنبیہہ بھی…
کینجھر جھیل میں کشتنی الٹنے سے آٹھ افراد جاں بحق
ﮐﯿﻨﺠﮭﺮ ﺟﮭﯿﻞ ﭘﮑﻨﮏ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ آنے والوں کی ﮐﺸﺘﯽ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﯽ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ آٹھ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق کراچی سے ہے. ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﯿﻨﺠﮭﺮ ﺟﮭﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﭩﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ بدقسمت ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﮟ کل تیرہ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﻮﺍﺭ ﺗﮭﮯ، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ گیارہ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺍﻭﺭ…