عمان، روس سے کرونا ویکسین خریدے گا.
عمان کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ سلطنتِ عمان روسی سائنسدانوں کی تیار کردہ کووڈ-19 ویکسین درآمد کرے گی۔ ڈاکٹر احمد بن محمد السعیدی نے کہا ہے کہ وزارت صحت نے متعدد کمپنیوں سے روسی ویکسینوں کی بڑی مقدار پیشگی بک کر لی ہے۔ وزیر صحت کے حوالے سے یہ بیان اس وقت…
کے پی کے کی وزارتِ صحت نے سیاحت ، ہوٹل اور ریستورانوں کے لئے ایس او پیز جاری کر دئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے پی کے نے سیاحتی مقامات کی رونقوں کو دوبارہ بحال کرنے کے لئے جاری کردہ ایس او پیز میں تمام سیاحوں کے لئے فیس ماسک کا استعمال اور سینی ٹائزر لازمی قرار دیا ہے۔ جب کہ سیاحوں کی آمد کے لئے تمام داخلی راستوں پر بخار چیک کرنے کی…
پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کا 15 اگست سے ملک بھر میں اسکولز کھولنے کا اعلان
پاکستان بھر کے پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے مشترکہ پلیٹ فارم آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے پندرہ اگست سے ملک بھر میں پرائیوٹ اسکول کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کی زیر صدارت تین سو سے…
روس کل کووڈ19 ویکسین پیش کرنے والا پہلا ملک!
روس نے کووڈ19 علاج کے لئے تیار کی گئی ویکسین باقائده طور پر کل بدھ کے دن لانچ کر دے گا. ویکسین کے تمام تجرباتی مراحل مکمل کر لئے گئے ہیں. صدر ولادیمیر پوتن نے منگل کے روز کہا کہ روس دنیا میں پہلا ملک بن گیا ہے جس نے دو مہینے سے بھی کم…
میسی نے میچ ریفری سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا.
لیونل میسی نے دکھا دیا کہ وہ ایک ايسا آدمی ہے، جس میں منزل پانے کی لگن ہے، یہی وجہ ہے کہ اس نے بارسلونا کو چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل تک پہنچا ہی لیا. بارسلونا نے ہفتے کے روز ناپولی کو 3-1 سے شکست دے کر مجموعی طور پر 4-2 سے کامیابی پر مہر…
حب ڈیم میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ
حب ندی میں اب بھی طغیانی ہے اور ﺣﺐ ﮈﯾﻢ ﮐﮯﮐﯿﭽﻤﻨﭧ ﺍﯾﺮﯾﺎﺯ ﺳﮯ بارشوں کے پانی کا بہاؤ آب و تاب سے مسلسل جاری ہے. کل جب سنگت میگ کے نمائندے نے حب ڈیم سے تقریباً 30 کلو میٹر آگے حب ندی کا وزٹ کیا تو بارانی ندی کسی بڑے دریا کی طرح بہہ رہی…
بیروت دھماکوں کے بعد لبنان حکومت کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
لبنان حکومت کی جانب سے صدمے اور غم و غصے سے بھرپور عوام کو پرسکون رہنے کی اپیل ناکام ہو گئی ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے وزارتِ داخلہ سمیت حکومت کے کئی دفاتر میں داخل ہو کر ان پر قبضہ کر لیا ہے۔ احتجاجی مظاہروں کی شدت کو دیکھ کر 8 اگست کو لبنان کے وزیر…
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ ریکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے دوبارہ ٹاپ ٹین میں جگہ حاصل کر لی…