سردیوں کا موسم، عمومی صحت اور بلڈ پریشر کے مسائل۔۔ ہمیں کون سی غذائیں استعمال کرنی چاہئیں؟
سردیوں کا موسم اپنی خوبصورتی لانے کے ساتھ اپنے ساتھ ایسی بے شمار بیماریاں بھی لاتا ہے، جو ہمارا ایمیون سسٹم کم کر دیتا ہے۔ لیکن اپنی خوراک کا خیال رکھ کر ان بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ ہمیں اپنی خوراک میں کچھ ایسے کھانے شامل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جو ہمیں…
کھانسی کے کون سے شربت کو مضرِ صحت قرار دے کر کمپنی کے سیرپ سیکشن کو سیل کیا گیا؟
مالدیپ کی جانب سے پاکستانی سیرپ اور سسپینشن ادویات میں مضرِ صحت اجزا کی نشاندہی کے سبب انڈیا کے بعد اب پاکستان کو بھی عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس نشاندہی کی وجہ سے عالمی ادارہ صحت نے دوسری بار ایک الرٹ جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے…
چینی لہسن امریکا کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ کیوں قرار دی جا رہی ہے؟
امریکی سینیٹر رک اسکاٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین سے منگوایا جانے والا لہسن امریکا کے لیے نہ صرف صحت اور معیشت بلکہ قومی سلامتی کے لیے بھی خطرہ ہے، مذکورہ معاملے پر تحقیقات کی جانی چاہئیں سینیٹر راک اسکاٹ نے اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کیا کہ امریکا میں…
تربت: بالاچ بخش ’قتل‘ کیس، سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ
بلوچستان کے علاقے تربت میں حراست کے دوران بالاچ مولا بخش کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایس ایچ او اور دیگر عملے کے خلاف ہفتے کو مقدمہ درج کیا گیا ہے سی ٹی ڈی تربت کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر…
بلوچستان: ڈومیسائل سسٹم میں مجوزہ تبدیلیوں پر تحفظات کا اظہار کیوں کیا جا رہا ہے؟
سیاسی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے اراکین نے بلوچستان کی نگران حکومت کی جانب سے موجودہ ڈومیسائل رولز کو پی آر سی سسٹم سے تبدیل کرنے کے منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت لوکل اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹ معاملے پر اپنے اختیارات سے…
کالاباغ میں سجے مشروم فیسٹیول میں کسانوں کو کیا ترغیب دی گئی؟
دنیا کے مختلف ممالک مشروم کی کاشت کر کے اور انہیں برآمد کرکے اربوں ڈالر منافع کما رہے ہیں، لیکن پاکستان جیسا زرعی اور مختلف موسم رکھنے والا ملک مشروم کی برآمدات کے ذریعے محض چند فیصد منافع ہی کما رہا ہے اسی حوالے سے ایگری ٹورازم ڈویلپمنٹ آف پاکستان نامی…
مجھے لمبی عمر کی دعائیں نہ دو
لمبی عمر کی دعائیں دینے والے عام طور پر چھوٹی عمر کے ہوتے ہیں، نوجوان ہوتے ہیں، اس لیے بےخبر ہوتے ہیں۔ لمبی عمر کی دعائیں وصول کرنے والے ہم لوگوں کو پتہ چل جاتا ہے کہ لمبی عمر کس کو کہتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ آپ سب میری طرح لمبی عمر پائیں…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط73)
سندھو کہنے لگا، ”آؤ تمہیں ٹھٹہ ضلع کی ہالیجی جھیل کی سیر کراؤں۔ میرے کنارے بڑا تفریحی مقام اور مگر مچھوں کی آماجگاہ ہے۔ پاکستان کے آبی مقامات میں غالباً اس جھیل کا اونچا مقام ہے۔ مہمان پرندوں، نباتات کی بہتات اور قدرتی مناظر اس جھیل کو دوسری جھیلوں سے…