انٹرنیٹ کے بغیر آف لائن ہو کر یوٹیوب کیسے دیکھیں؟
فرض کریں کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث آپ کا انٹرنیٹ نہیں چل رہا اور آپ یوٹیوب پر اپنی مرضی کی فلم یا پروگرام نہیں دیکھ پا رہے تو ایسی صورت میں آپ کیا کریں گے۔۔ لیکن اب اس بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، کیونکہ اب آپ انٹرنیٹ کے بغیر بھی یوٹیوب…
’وکٹ گرنے پر ناٹ آؤٹ،‘ کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ
کرکٹ کی دنیا میں اکثر اوقات دلچسپ اور عجیب واقعات پیش آتے ہیں جو کرکٹ شائقین کو حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ آسٹریلیا کے مقامی میچ میں پیش آیا، جہاں بولر نے ایک لیگل گیند کروائی جو وکٹوں کو جا لگی مگر بیٹر کو آؤٹ قرار نہیں دیا گیا…
فلسطینی شاعر رِفعَت العَرعِير کی میراث ان کی آخری ویڈیو
اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَآ اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔ نومبر 2023 کی یکم تاریخ ہے، ایک فلسطینی شاعر بموں اور آگ کی بارش کے دوران غزہ کے کھنڈروں میں کہیں پناہ لیے ہوئے ہے۔ اسے کہا گیا کہ اس علاقے سے زندگی بچا کر دنیا میں کہیں اور چلا جائے لیکن وہ اپنے شہر سے باہر…
’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘
اگر ’آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت‘ کے توریتی اصول پر ہی انتقام لیا جاتا تو بھی بارہ سو کے بدلے بارہ سو جانوں کا کفارہ بنتا ہے۔۔ مگر جب نشہ ہی طاقت کا ہو اور باز پرس سے مکمل چھوٹ بھی ہو اور مقصد بدلے کے بجائے مکمل نسلی بیخ کُنی…
”سمندر سے میری محبت ختم نہیں ہوگی“ کراچی کی ماہی گیر خاتون حکیمہ کی کہانی۔۔
تریسٹھ سالہ حکیمہ عُمر، ان چند ماہی گیر خواتین میں سے ایک ہیں، جو کراچی کے ساحل پر بحیرہ عرب سے مچھلیوں کا شکار کرتی ہیں حکیمہ گزشتہ چالیس برس سے ہر صبح گھر سے اپنی ہلکی پھلکی کشتی سر پر اٹھا کر نکلتی ہیں اور خستہ حال جیٹی کی طرف چل پڑتی ہیں اگرچہ…
بچوں کو ریاضی پر عبور حاصل کرنے میں مددگار ’سنگاپور میتھ‘ طریقہ کیا ہے؟
کہا جاتا ہے کہ دنیا کے دیگر خطوں کے مقابلے میں سنگاپور کے طلبہ ریاضی اور سائنس میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، اور اس رائے کے پیچھے دراصل اس میدان میں ان کی بہترین کارکردگی ہی ہے سنہ 2022 کے پیسا ٹیسٹ میں سنگاپور کے اسکول کے طلبا ان مضامین میں…
ایک بینک ڈکیت کی کہانی، مرنے سے پہلے جن کے انکشاف نے بیٹی کی زندگی بدل کر رکھ دی!
تھامس رینڈیل پھیپھڑوں کے کینسر سے مر رہے تھے اور ان کے سینے میں ایک راز چھپا تھا۔۔ پچاس سال سے زیادہ پولیس سے بھاگنے کے بعد، لنفیلڈ کے تھامس رینڈیل نے بالآخر 2021 میں انتقال سے پہلے اپنے خاندان کو اپنا مجرمانہ راز بتا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا اصل نام…