شاداب نگر کا چینی بھوت (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
’یار سکندر سچ بتا، اتنا سستا فلیٹ کیسے مل گیا اور وہ بھی شاداب نگر کی پہاڑی پر؟‘ جب علی کے اصرار کرنے پر سکندر نے فلیٹ کی اصل قیمت بتائی، تب اس نے بے صبری سے پوچھا۔ ’ہاں یار جھوٹ تھوڑی بولوں گا تجھ سے اور ویسے بھی باس نے بتایا تھا کہ اپنا…
مشورے کالے اچھے، لال یا سفید؟
کسی بچے کو بولیں پینٹنگ بنائے تو آپ کو اندازہ ہے کہ تصویر میں کیا چیزیں سامنے آئیں گی؟ ایک جھونپڑی نما گھر ہوگا، براؤن رنگ کا، ہرے رنگ کی گول چھتری جیسا درخت ہوگا، نہر نیلی ہوگی، ایک گول بل کھاتی سڑک ہوگی، جس پر لال رنگ کی چوکور سی گاڑی جا رہی ہوگی…
تہذیب، تمدّن اور ثقافت میں فرق کیا ہے؟
تھا ہمیں سے کبھی تہذیب و تمدّن کا وقار، ہم کبھی شاخِ گلِ تر، کبھی تلوار بھی تھے شعر ’اقبال انجم‘ کا ہے، جس میں وہ شاخ و شمشیر کے بل پر تہذیب و تمدن کی آبیاری کا احوال سنا رہے ہیں، پر ہمیں سننے سے زیادہ سُنانے میں دلچسپی ہے، سو آگے بڑھتے اور…
”جب تک درد دھندلے اور نغمے سریلے نہیں ہو جاتے۔۔“ اسرائیلی جارحیت اور غزہ میں موجود رپورٹرز
غزہ میں یکم دسمبر کو عارضی سیز فائر کے خاتمے کے اعلان کے فوراً بعد اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر سے غزہ پر حملے تیز کر دیے، جس کے اسرائیلی جارحیت جہاں فلسطینی شہریوں پر موت بن کر برسنے لگی ہے، وہیں غزہ میں رپورٹنگ کرنے والے صحافی بھی زندگی کی امید کھو…
کتاب بمقابلہ اسکرین: مطالعے سے ہمارے ذہنوں پر مرتب ہونے والے اثرات
مطالعہ بلاشبہ ذہنی تناؤ کو کم کرتا ہے، آپ کے دماغ کو متحرک رکھتا ہے اور آپ کی ہمدردی اور شعور کی سطح کو بہتر بناتا ہے۔ مزید یہ کہ آپ کو کتابوں میں نہ صرف بے بہا معلومات ملتی ہیں، بلکہ یہ ہماری تخلیقی صلاحیتوں کو بھی پروان چڑھاتی ہیں محقق ماریانے وولف…
ویتنام: 75 سالہ خاتون 50 سال سے صرف پانی اور سافٹ ڈرنکس پر زندہ
ایک پچھتر سالہ ویتنامی خاتون کا دعویٰ ہے کہ اس نے پچاس سالوں میں کوئی ٹھوس کھانا نہیں کھایا، اس کے بجائے وہ صرف پانی اور میٹھے مشروبات (سافٹ ڈرنکس) پر زندہ رہی ویتنام کے صوبہ کوانگ بِن میں لوک نِن کمیون سے تعلق رکھنے والی پچھتر سالہ بوئی تھی لوئی اپنی…
گذشتہ دہائی گرم ترین رہی: ’ایک نسل کے بھی کم عرصے میں سطح سمندر میں اضافے کی شرح تقریباً دگنی‘ عالمی موسمیاتی تنظیم
موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم اپنے پگھلتے گلیشیئرز اور برف کی چادروں کو بچانے کی جنگ ہار رہے ہیں عالمی موسمیاتی تنظیم (WMO) نے کہا ہے کہ بیسویں صدی کے مقابلے میں قطبی اور پہاڑی برف پگھلنے اور سمندر کی سطح تیزی سے بڑھنے کی وجہ سے گذشتہ دہائی ریکارڈ پر…
120 دن سے قید عمران خان کو پہلی بار دیکھنے والے صحافیوں نے کیا بتایا؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو رواں برس پانچ اگست کو لاہور کی رہائش گاہ سے توشہ خانہ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اسی دوران سائفر کیس میں بھی ان کی گرفتاری ڈال دی گئی اور اسی لیے توشہ خانہ سزا معطلی کے باوجود وہ…