طلبہ میں ٹیوشنز لینے کا رجحان اور تعلیمی عدم مساوات
میرا دوست مجھ سے ایک مشورہ لینا چاہتا تھا۔ اس کا بیٹا اے لیولز کر رہا ہے اور وہ اسکول چھوڑ کر بطور پرائیویٹ امیدوار امتحانات دینا چاہتا ہے۔ اس کے بیٹے کا مؤقف بھی اپنی جگہ درست تھا۔ وہ کہتا تھا کہ اسکول میں 6 گھنٹے گزارنے کے باوجود بھی اسے اچھا نہیں…
قدرتی آفات اور حادثات کے سماجی اثرات
جب بھی قدرتی آفات یا حادثات رونما ہوتے ہیں، جیسے زلزلہ، سیلاب اور آتشزدگی وغیرہ ان کے اثرات سے لوگوں کی روزمّرہ کی زندگیاں بدل جاتی ہے۔ انسانی فطرت کے ڈھکے چھپے اور مختلف پہلو سامنے آتے ہیں۔ ایسے میں وہ لوگ بھی ہوتے ہیں، جو اس تباہی وبربادی سے فائدہ…
کیا نئی ٹیکنالوجی، موبائل فونز کی بھی چُھٹی کرا دے گی؟
جس طرح موبائل کے آنے سے لینڈلائن فون کی افادیت کم پڑ گئی، ویسے ہی ایک اور جدید ٹیکنالوجی بھی آگئی ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ سمارٹ فونز کو بھی چھٹی کرانے والی ہے یہ جدید ترین ٹیکنالوجی اے آئی پِن ہے، جسے مصنوعی ذہانت پر مبنی ’ہیومین‘…
جرمن شہری کی کہانی، جس نے اپنی کالاشی بیوی کے لیے ’کالاشہ زبان‘ میں گانا لکھ دیا
الیگزینڈر ایک جرمن شہری ہیں، لیکن وادیِ کالاش سے محبت ان کے جسم و جاں میں دوڑ رہی ہے کیوں کہ ان کی اہلیہ کا تعلق بھی اسی خوبصورت اور تاریخی وادی سے ہے، جس میں ہزاروں سال سے کالاش قبیلہ آباد ہے، جو اپنی منفرد تاریخی پسِ منظر اور رسومات کی وجہ سے دنیا…
خزاں کے آنسو
ہانا اومیا چھوٹے سے بحری جہاز کے جنگلے کے پاس خوفزدہ کھڑی تھی۔ جہاز لڑکھڑاتا ہوا امریکہ کی طرف روانہ تھا۔ نومبر کے مہینے میں سمندر بھی خاصا سرد اور خوفزدہ ہوتا ہے۔ وہ سردی سے کانپ رہی تھی۔ اس نے اپنی خاص جاپانی طرز کی بنی ہوئی ریشم کی جیکٹ کو اوپر کر کے…
فاطمہ برناوی کی کہانی
بیت المقدس کا ایک محلہ افریقن کوارٹرز کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہاں آباد سیاہ فام فلسطینیوں کے آباؤ اجداد کا تعلق سینیگال، نائجیریا، چاڈ اور سوڈان وغیرہ سے ہے۔ کہا جاتا ہے کہ انیسویں صدی میں مغربی و مشرقی افریقی خطوں سے جو لوگ حج کے لیے آتے تھے، ان…
امتحان میں کامیابی کے لیے 33 فیصد نمبر کہاں سے آئے؟
پاکستان میں تعلیمی بورڈز کے درمیان ہم آہنگی کے ذریعے تعلیمی، امتحانی اور طلبہ کی استعداد جانچنے کے طریقہ کار کے معیار کو بہتر بنانے کی غرض سے 1972 میں قائم کیے گئے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) نے طلبہ کے لیے کسی ایک مضمون کے پرچے یا پورے…
امتحانات کا تصور کس نے ایجاد کیا؟ امتحانی نظام کی ایک مختصر تاریخ
کسی خاص مضمون میں طلباء یا امیدواروں کے علم یا قابلیت کا تجزیہ کرنے اور قابلیت حاصل کرنے کے لیے ایک امتحان لیا جاتا ہے امتحان دراصل کسی موضوع کا مشاہدہ، جائزہ لینے اور معائنہ کرنے یا اس کا مطالعہ کرنے کا ایک ذریعہ ہے اور اسے کسی خاص مضمون کے اسکالرز،…