سناٹا بولتا ہے (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
ہم سب زمانے کے کاغذ پر دم توڑتے ہوئے وہ حرف ہیں، جنہیں بے معنویت کی دیمک چاٹ گئی ہے۔ وہ ان دم توڑتے ہوئے حرفوں میں ایک ایسا کردار ہے، جس کا کوئی نام نہیں۔ ایک زمانے میں اس کا ایک نام تھا، لیکن مسلسل بولے جانے کے بعد اب اسے اپنے نام کے…
ایک اور نکبہ، گردن اور تلوار کا مکالمہ
پاکستانی نژاد پروفیسر ارسلان خان نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے اگر ہم اپنے ماتھے پر یہ لفظ کنندہ کروا لیں کہ میں حماس کی مذمت کرتا ہوں تو بھی ہمیں اس بات کی اجازت نہیں ملے گی کہ ہم اس بارے میں بات کریں کہ اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے، جو فلسطینی علاقوں…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط58)
وڈیرے کے ڈیرے سمیت ہر شے پر رات اتر آئی ہے۔ سورج ڈھلنے سے رات اترنے تک کا مختصر سفر ایسے دل موہ لینے والے منظر تراشتا ہے کہ دیکھنے والے کا اللہ کی قدرت پر ایمان مزید پختہ ہو جاتا ہے۔ تصور کریں ڈھلتا سورج، تاحد نظر پھیلا نیلا شفاف افق، سندھو کا انتہائی…
سب سے بڑے مطالعہ نے لمبی عمر کے راز سے پردہ اٹھا دیا!
اپنی نوعیت کے سب سے بڑے مطالعے کے مطابق سو سال عمر تک پہنچنے والے افراد میں ساٹھ کی دہائی کے بعد سے گلوکوز، کریٹینائن اور یورک ایسڈ کی سطح کم ہوتی ہے۔ یہ مطالعہ کسی شخص کے سو سال کی عمر تک پہنچنے کے امکانات کی پیشنگوئی کرنے کے لیے ایک سادہ خون کے…
دھماکے کی آوازیں اور پھر دم گھونٹ دینے والی خاموشی۔۔ غزہ پر کیا بیت رہی ہے؟
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کسی بھی جنگی اخلاقیات سے عاری ہے۔۔ اگرچہ ایسا پہلے بھی تھا لیکن اب یہ اپنی انتہائی حدوں کو چھو رہا ہے۔۔ ہر طرف تباہی ہے اور آہ و بُکا ہے ”اوہ میرے خدا! یہ ایک اور حملہ ہے۔ اے میرے خدا۔۔۔“ اسرائیلی فضائی حملے کی آواز سنی گئی، جس کے…
پاکستان کے نگران وزیراعظم کا وہ بیان، جس کی وجہ سے افغان طالبان نے پاکستانی امداد لینے سے انکار کیا۔۔
پاکستان اور افغانستان کے پہلے سے کشیدہ تعلقات میں مزید تناؤ دیکھا جا رہا ہے۔ افغانستان میں گذشتہ ہفتے کے روز آنے والے زلزلے میں کم از کم دو ہزار افراد ہلاک ہو گئے اور متعدد گاؤں متاثر ہوئے تھے۔ اس کے بعد بدھ کے روز ایک اور زلزلہ آیا، جس سے مزید نقصانات…
دل، NICVD اور میں
کہتے ہیں دل بہت ناداں ہوتا ہے۔۔ اس میں کتنی سچائی ہے، یہ کوئی شاعر یا ادیب ہی بتا سکتا ہے یا کوئی طبیب۔ ادب میں دل کا بہت بڑا مقام ہے مگر کسی طبیب سے پوچھو تو دل انسانی جسم کا ایک عضو ہے، جو جسم کو خون کی ترسیل کرتا ہے، مگر لوگ…
فلسطین-اسرائیل تنازع: فیصلہ کن موڑ بھی، آخری موقع بھی!
یہ پہلا موقع تھا کہ جب فلسطینی مزاحمتی تنظیم (حماس) نے اسرائیل پر یکبارگی اتنا بڑا حملہ کیا ہو۔ یہ حملہ صرف اسرائیل ہی کے لیے نہیں بلکہ اس کے سرپرستوں کے لیے بھی غیرمتوقع طور پر نقصان دہ ثابت ہوا۔ حماس کے راکٹ حملوں سے اب تک ایک ہزار سے زائد اسرائیلی…