فلسطین پر بدترین فضائی بمباری، الرمال کا علاقہ مکمل تباہ
منہدم عمارتیں، تباہ شدہ انفراسٹرکچر اور ہر طرف ملبے کے ڈھیر۔۔ اسرائیل کی بمباری نے غزہ شہر میں الرمال کے علاقے کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے الرمال پر بمباری نے دیواروں، اپارٹمنٹس اور بلند و…
بھارتی مصنفہ ارون دھتی کو 13 سال پرانے مقدمے میں عدالتی کارروائی کا سامنا
دہلی کے لیفٹنینٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے بُکر ایوارڈ یافتہ معروف بھارتی مصنفہ، صحافی اور انسانی حقوق کی کارکن ارون دھتی رائے کے خلاف منگل کو مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اکتوبر 2010 میں نئی دہلی میں منعقدہ ایک کانفرنس…
”برطانوی فوجیوں نے سوئے ہوئے افغانوں کو قتل کیا“ لندن کی عدالت میں انکشاف
وہ مار دیے گئے، اس لیے نہیں کہ وہ کوئی خطرہ تھے یا کسی خطرے کی وجہ تھے، وہ صرف اس لیے مار دیے کہ وہ بلوغت کی عمر کو پہنچ گئے تھے۔۔ صرف ایک خدشہ، کہ وہ ’لڑنے کی عمر‘ کو پہنچ گئے ہیں، ان کی زندگی کے خاتمے کی وجہ بن گیا! یہ…
موسیو والیری، ہمارے پیشے میں خیال نایاب ہیں!
کبھی کبھی کوئی شعر ایسا ہوتا ہے، جو پھڑکا کے ڈھیر کر دیتا ہے۔ شاعر کوئی بھی ہو سکتا ہے، ضروری نہیں کسی مشہور شاعر کا شعر ہی تڑپیلا ہو، بات کیفیت کی ہوتی ہے، کہانی فیلنگ کی ہوتی ہے اور کچھ یونیورسل محرومیوں کی ہوتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ شاعروں کا کیا ہے،…
’اس وقت اسرائیلی قوم پرستی انتقام لینے کے درپے ہے‘
جو شخص بھی 1492ء میں کیتھولک دور سے پہلے کے مسلم ہسپانیہ کی تاریخ سے واقف ہے، وہ اس بات سے بھی ضرور واقف ہوگا کہ وہ فن، فلسفے اور ادب کے حوالے سے یہودی، عیسائی اور مسلم روایات کا گل دستہ تھا۔ اس موضوع پر طارق علی نے بہت عمدہ کام کیا ہے۔ یہ…
مستقبل میں پاکستان سمیت برصغیر میں شدید گرمی سے کروڑوں افراد کی ہلاکت کا خطرہ!
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اس صدی میں پاکستان، انڈیا اور دنیا کے چند بڑے شہروں کے اندر دو ارب سے زائد افراد کو ناقابل برداشت حد تک گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا جریدے پی این اے ایس (PNAS) میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق نئی دہلی اور شنگھائی…
پنکج ترپاٹھی، جو اپنی کہانی سناتے بھی ہیں اور نہیں بھی سناتے۔۔۔
مرزا پور کے قالین بھیا یعنی پنکج ترپاٹھی کے ساتھی اداکار علی فضل نے ایک انٹرویو میں پنکج ترپاٹھی کے لیے کہا تھا کہ ان کے پاس سنانے کے لیے ہمیشہ کوئی نہ کوئی کہانی موجود ہوتی ہے لیکن حال ہی میں پنکچ ترپاٹھی نے ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی…
سندھ کو لاکھوں ڈالر کی آمدن دلوانے والی ’کاربن ٹریڈنگ‘ کیا ہے؟
فاطمہ صوبہ سندھ میں ٹھٹہ کے ساحلی شہر کیٹی بندر کے ایک جزیزے نما گاؤں ’حسن اترادی‘ میں رہتی ہیں اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے محکمہ جنگلات کے ’ڈیلٹا بلیو کاربن ٹریڈنگ پراجیکٹ‘ پر کام کرتی ہیں۔ صوبائی حکومت کے مطابق نجی کمپنیوں کی شراکت کے اس منصوبے کے…