سرویلنس کیپیٹلزم اور آن لائن پرائیویسی
آج کے ڈیجیٹل دور میں ڈیٹا ایک قیمتی سرمایہ بن چکا ہے، جسے حکومتیں بھی حاصل کرنا چاہتی ہیں اور بڑی کاروباری کمپنیاں بھی۔ انٹرنیٹ کے عروج اور اسمارٹ ڈیوائسز کے پھیلاؤ نے ڈیٹا جمع کرنے کے رجحان کو جنم دیا ہے۔ اگرچہ ڈیٹا اکھٹے کرنے سے کئی فوائد حاصل ہوئے…
جب سیاست نے پہلو بدلا: دائیں اور بائیں بازو کی مشہور زمانہ اصطلاحات کی کہانی
آپ نے اکثر سیاسی مباحث میں دائیں بازو اور بائیں بازو کی اصطلاحات کا شد و مد سے ہونے والا استعمال ضرور سنا ہوگا۔۔ اور ان کا ذکر سن کر آپ کے ذہن میں ایک سیاسی نقشہ ابھرتا ہوگا: ایک طرف روایت پرستی، قوم پرستی اور مذہبی سیاست کی چھاؤں؛ دوسری طرف ترقی پسندی،…
کراچی جو کبھی خونخوار تیندووں کے شکار کا ’بہترین مقام‘ تھا!
سنہ 1937 میں کرسمس کے موقع پر بلیک اینڈ وائٹ کیمرے سے کھینچی گئی درج بالا تصویر بے حس و حرکت پڑے دو تیندووں، ان کے انگریز شکاری مسٹر جی گروسین بیچر اور اس مہم میں مدد کرنے والے مقامی شہریوں کی منظر کشی کر رہی ہے۔ ماحول کی بقا کے لیے کام کرنے والے…
محبت کا کوئی ایک راستہ نہیں
محبت کے سچا ہونے کا پتہ کیسے لگایا جائے؟ یہ سوال انسان کے جذباتی پہلوؤں میں سب سے اہم ہوتا ہے، مگر کیا حقیقت میں ‘”سچی محبت‘‘ نام کی کوئی چیز موجود بھی ہوتی ہے؟ انسان کی سماجی زندگی میں سچ وہ ہے، جس پر ہم یقین رکھتے ہیں۔ جہاں تک محبت کا تعلق ہے،…
میہڑ کی مہندی: خوشبو کے لمس اور رنگوں کی سرگوشی کی کہانی
کہتے ہیں کہ کچھ خوشبوئیں یادوں کے دریچے کھول دیتی ہیں۔ کچھ رنگ احساسات کو بیدار کر دیتے ہیں۔ مہندی وہ نازک خوشبو ہے جو خوابوں کی طرح ہتھیلی پر اترتی ہے اور محبت کے رنگ میں رچ بس جاتی ہے۔ اس کی مہک میں ماضی کی گلیاں آباد ہیں، جہاں دادی اماں کے ہاتھوں…
تعلیمی نصاب میں وطن پرستی کو شامل کرنا چاہیے یا نہیں؟
موجودہ زمانے میں چاہے نظریاتی ریاستیں ہوں یا جمہوری ریاستیں، دونوں میں نصاب کے ذریعے طالبِ علموں کی مینوفیکچرنگ کی جاتی ہیں۔ اِنہیں علم کا وہ حصّہ پڑھایا جاتا ہے جو ریاست کے مُفاد میں ہو۔ علم کا وہ حُصول جو عالمی معلومات سے متعلق ہو اور جس میں مُختلِف…
انٹرنیٹ پر گبلی آرٹ کی بھرمار۔۔ گبلی آرٹ کیا ہے اور اس کا پسِ منظر کیا ہے؟
اگر آپ کسی غار میں نہیں رہ رہے تھے، تو یقینی طور پر آپ نے اپنے دوستوں، خاندان کے افراد، اور جاننے والوں کو ایک مخصوص طرز کے کارٹون میں ڈھال کر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ کرتے دیکھا ہوگا۔ اوپن اے آئی کے نئے امیج-جنریشن ٹول کا پچھلے ہفتے اتنا…