اداسی کا پیٹ کبھی نہیں بھرتا
آج کل میں اداس ہوں، بہت دن ہو گئے یار زور زبردستی گزارتے ہوئے، دل کی بات کرنی چاہیے۔ انسان جب لکھتا ہے تو کوشش ہوتی ہے کہ سامنے والے کو اس سے کچھ فائدہ ہو، یہ کوشش لیکن مروا بھی دیتی ہے کبھی کبھی، یہی ہو رہا ہے میرے ساتھ! ہر بار کام کی…
بھوپت ڈاکو سے امین یوسف تک: بغاوت سے عقیدت کے سفر کی کہانی
یہ کہانی ہے بھوپت ڈاکو کی، جونا گڑھ کے جنگلوں سے اٹھنے والے اُس شیر دل باغی کی، جس کا نام کبھی خوف کی علامت تھا اور جس کے قصے آج بھی لوک داستانوں کی طرح سنائے جاتے ہیں۔ مگر قسمت نے ایک ایسا موڑ لیا کہ وہی بھوپت، وقت کی گردشوں میں امین یوسف…
ہوشیار بُڑھیا (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
کام شروع کرنے سے پہلے اس نے اپنے تینوں ساتھیوں کو ڈنر پر بلایا۔ الزامور خوب اچھی طرح جانتا تھا کہ ساتھیوں کو خوش کیے بغیر ان سے کام لینا کس قدر مشکل ہے۔ ”دوستو!“ اس نے اپنا جام اٹھایا، ”ہم لوگوں نے اپنے پلان کا ہر زاویے سے جائزہ لیا ہے، کہیں جھول نہیں…
خان آف قلات: جب اسکندر مرزا نے میر احمد یار خان کی گرفتاری کے لیے قلعہ میری پر فوجی آپریشن کروایا
قلات کے گلی کوچے اجنبی لوگوں کی چلت پھرت سے اُس روز کچھ جلد ہی جاگے، فوج کی بھاری گاڑیوں کے شور اور زنجیر کی کڑیوں پر دھیمی رفتار سے رینگنے والے ٹینکوں کی دھمک سے ماحول بوجھل ہو گیا۔ منھ اندھیرے نمازِ فجر کے لیے مسجد کو جانے والے حیران تھے کہ آج اس…
وقت کے مسافر: تین ناقابلِ یقین جاندار، جو طویل عمری کے سربستہ راز ہیں!
ذرا تصور کریں: 1800 سے 1900 کے درمیان پیدا ہونے والے تمام انسان اب تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں، مگر قدرت کے چند حیرت انگیز شاہکار آج بھی ہماری دنیا میں موجود ہیں، گویا وقت ان پر کبھی اثرانداز ہی نہیں ہوا۔ آئیے ان تین ’انتہائی زندہ بچنے والے‘ جانداروں کی…
باپ کے گھر کی چابی (بلغارین ادب سے منتخب افسانہ)
’سات بار ناپیں، ایک بار کاٹیں‘ ، ایک مشہور روسی کہاوت ہے۔ کیوں کہ اگر غلطی ہو جائے تو اس کا سدباب ممکن نہیں، دوسرے لفظوں میں کوئی قدم اٹھانے سے پہلے ہر طرح سے سوچ لیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ صحیح عمل کر رہے ہیں۔۔۔ مگر لڑکے؟ کیا بے صبرے…
انور مقصود سے کون ڈرتا ہے؟
اس لطیفے کی کوئی پنچ لائن نہیں ہے کیونکہ سب جانتے ہیں کہ انور مقصود سے کوئی نہیں ڈرتا۔ انور مقصود پاکستانیوں کی تیسری نسل کو ہنسا رہے ہیں۔ اب صورتحال یہ ہے کہ وہ اسٹیج پر آ کر منھ بھی نہیں کھولتے، لوگ ہنسنا شروع ہو جاتے ہیں، تالی بجانے کی تیاری کرنے لگتے…
حقیقت کا روپ دھار کر جکڑ لینے والی وہم کی زنجیر، جس کا توڑ سائنس کے پاس بھی نہیں!
یہ 1967 کی بات ہے، جب سنگاپور میں ایک انوکھے خوف نے ہزاروں مردوں کو گھیر لیا۔ افواہ پھیل گئی کہ ایک پراسرار بیماری کی وجہ سے ان کا عضو تناسل سکڑ رہا ہے اور یہ حالت ان کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ کچھ لوگوں کو یہ بھی ڈر تھا کہ ان…