Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

آصف زرداری نے راولپنڈی کی طرف مارچ اور دھرنے کی مخالفت کر دی، ذرائع

By Akhtar Rasool
جنوری 5, 2021 2 Min Read
0

ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺷﺮﯾﮏ ﭼﺌﯿﺮﻣﯿﻦ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺩﻭ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﺳﮯ اختلاف کیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺟﯽ ﺍﯾﭻ ﮐﯿﻮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺩﮬﺮنا دینے ﺍﻭﺭ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﺎﺭﭺ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ

ایک نجی ٹی وی چینل ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ، ﺟﮯ ﯾﻮ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﺍﻭﺭ ﺟﯽ ﺍﯾﭻ ﮐﯿﻮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﭘﺮ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺠﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺯﯾﺮ ﺑﺤﺚ ﺁﺋﯽ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻧﮯ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺩﯾﮕﺮ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ ﺟﻠﺴﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺁﺭﻣﯽ ﭼﯿﻒ ﺍﻭﺭ ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﻨﮯ ﭘﺮ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﻧﮯ ﻣﺘﻮﻗﻊ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﺟﮯ ﯾﻮ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻞ ﮐﺮ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے. ﺯﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﻠﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺛﺮ ﺩﮬﮍﮮ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻒ ہے کہ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﻮﮞ، ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻧﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﺟﻠﺪ ﺑﺎﺯﯼ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﮯ ﮔﺌﮯ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ ﻥ ﻟﯿﮓ کو ﯾﻮﭨﺮﻥ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﭘﮍﮮ

ذرائع کے مطابق ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺗﻨﻈﯿﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﯾﺰ ﻃﻠﺐ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮨﯿﮟ، ﺗﺎﮐﮧ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﭨﺮﻥ پارٹی کے اندر مخالفت کی صورتحال ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے زیادہ ہلاکتوں کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا

Next

برطانیہ کی عدالت نے وکی لیکس کے بانی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme