Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

برطانیہ کی عدالت نے وکی لیکس کے بانی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

By Akhtar Rasool
جنوری 6, 2021 1 Min Read
0

برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے

تفصیلات کے مطابق لندن کی عدالت کے جج نے درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا. انہوں نے فیصلے میں لکھا کہ انہیں یقین ہے کہ اگر جولین اسانج کو رہا کر دیا گیا، تو وہ مزید قانونی کارروائی کے لئے دوبارہ عدالت میں پیش نہیں ہونگے

فیصلے کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولین اسانج سخت ترین سیکورٹی میں جیل میں ہی رہیں گے

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں برطانوی عدالت نے جولین اسانج کی امریکا کے  حوالے کرنے کی امریکی درخواست بھی مسترد کی تھی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آصف زرداری نے راولپنڈی کی طرف مارچ اور دھرنے کی مخالفت کر دی، ذرائع

Next

شاہراہ قراقرم پر 4G کی سہولیات کی فراہمی کا منصوبے پر کام جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme