Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اسٹیل ملز کی شاہراہ پر چالیس سال پرانے درختوں کی کٹائی

By Akhtar Rasool
ستمبر 29, 2021 1 Min Read
0

کراچی : پاکستان اسٹیل ملز اور اسٹیل ٹاؤن میں درختوں کی کٹائی جاری ہے، اسٹیل ملز جانے والی شاہراہ پر موجود چالیس سال پرانے درختوں کو کاٹ دیا گیا

پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ کی جانب سے سوکھے درختوں اور جھاڑیوں کی صفائی کا ٹھیکہ دیا گیا تھا

پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ کی جانب سے یہ ٹھیکہ بغیر ٹینڈر اور پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بینر لگا کر دیا گیا تھا

انچارج ہارٹی کلچر نے شاہراہ پر بینر لگا کر خواہش مند افراد سے درخواستیں وصول کیں

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سوکھے درختوں اور جھاڑیوں کو کاٹنے کا ٹھیکہ مبینہ طور پر اپنی من پسند کمپنی کو چھ ماہ کے لیے دیا گیا ہے.

Tags:

Cut down treesKarachiKarachi TreesOld Trees
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مالامال مملکت کی خالی جیب کا قصہ

Next

نوری آباد حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme