Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

اس سال سندھ اور بلوچستان میں زیادہ بارشیں ہونگی

By Akhtar Rasool
جولائی 15, 2020 1 Min Read
0

ماہرینِ موسمیات کی طرف سے رواں سال سندھ اور بلوچستان میں معمول سے 80 فیصد زیاہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے.

گلوبل پیرامیٹرس کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق آئندا دو ماہ آگسٹ اور سیپٹمبر میں مون سون سرکیولیشنس اور کم دباؤ Low Pressure مغربی راجستان اور سندھ کو ہِٹ کرسکتے ہیں.

دنیا کے مشہور موسمی ماڈل ای. سی. ایم. ڈبلیو. ایف نے اپنی طویل مدتی اور وسیع مفاصلاتی پیشن گوئی میں اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ رواں سال سندھ، بلوچستان اور سینٹرل پاکستان میں مون سون کی روایتی  اوسط سے 70 سے 80 فیصد  زائد بارشیں متوقع ہیں، ملک کے دیگر علاقوں میں بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے.

موسم کے حوالے سے مختلف اداروں  کے مجموعے، جس میں ای. سی. ایم. ڈبلیو. ایف، میٹ آفیس، میٹئو فرانس، سی. ایم. سی، ڈی. ڈبلیو. ڈی اور این. سی. ای پی شامل ہیں، کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ  اس سال  سندھ کے اکثر جب کہ جنوب مغربی بلوچستان میں مون سون اپنی اوسط  سے 70 سے 80 فیصد زیادہ بارشوں کا سبب بن سکتا ہے. جب کہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی رواں سال  معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔ جس سے سندھ کے بڑے شہروں میں اربن فلیش فلڈ کا امکان ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ یہ پیشن گوئی طویل المدت اور وسیع علاقے کے حوالے سے ہے.

Tags:

BalochistanMonsoonPakistanSindhWeather
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

Next

کالعدم ٹی ٹی پی کی بلاول بھٹو کو جان سے مارنے کی دھمکی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme