Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

افغانستان: ملا عمر کی زمین میں چھپائی گئی گاڑی نکال لی گئی

By Akhtar Rasool
جولائی 5, 2022 2 Min Read
0

افغان طالبان کے بانی رہنما ملا محمد عمر کی زیر استعمال گاڑی، جسے چھپانے کے غرض سے مٹی میں دبادیا گیا تھا، کو نکال لیا گیا ہے

افغانستان میں طالبان حکومت سے منسلک ایک عہدیدار محمد جلال نے منگل کو ایک ٹویٹ میں چار تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ یہ گاڑی ان کے بانی رہنما ملا عمر کے زیر استعمال رہی ہے

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ’ٹویوٹا ویگن جو امارات اسلامیہ افغانستان کے بانی مرحوم ملا محمد مجاہد کی تھی اسے (زمین) کھود کر نکال لیا گیا ہے اور اسے صاف کیا جائے گا‘

محمد جلال نے مزید لکھا کہ ’یہ ٹویوٹا ویگن مرحوم امیر امریکی حملے کی شروعات کے دوران قندہار سے زابل کے سفر کے لیے استعمال کیا کرتے تھے‘

تاہم محمد جلال کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ ویگن افغانستان میں کس مقام پر اور کب زمین میں کھدائی کرکے چھپائی گئی تھی۔ لیکن ان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں پانچ افراد کو کھدائی کا سامان ہاتھ میں لیے گاڑی کے قریب بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے

واضح رہے جولائی 2015ع میں افغان طالبان کی جانب سے تصدیق کی گئی تھی کہ ملا عمر دو سال پہلے افغانستان میں وفات پا چکے ہیں اور ان کی جگہ ملا اختر منصور کو افغان طالبان کا نیا سربراہ بنادیا گیا ہے

تاہم ملا اختر منصور مئی 2016ع میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں جاں بحق ہو گئے تھے اور ان کی جگہ طالبان کے موجودہ امیر ہبت اللہ اخندزادہ کو افغان طالبان کا نیا سربراہ بنایا گیا تھا۔

Tags:

AfghanistanMolla OmerMula UmerTaliban
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تھر کے لوگوں نے نایاب جانوروں کے شکاری پکڑ لیے

Next

تاریخ کی سب سے بڑی ہیکنگ: ’ایک ارب‘ چینی شہریوں کا ذاتی ڈیٹا برائے فروخت!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme