Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

امریکا نے پاکستان کو ترکی سے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی رکوا دی

By Akhtar Rasool
مارچ 11, 2021 1 Min Read
0

امریکا نے پاکستان کو ترکی کی جانب سے گن شپ ہیلی کاپٹر کی فراہمی رکوا دی

تفصیلات کے مطابق بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان کے ترجمان ابراہیم کالن نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ امریکا نے ترکی کی جانب سے پاکستان کو 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی رکوا دی ہے، جس کے بعد امکان ہے کہ پاکستان یہ گن شپ ہیلی کاپٹرز چین سے خریدے گا

خیال رہے کہ گن شپ ہیلی کاپٹر ATAKT-129 دو انجنز پر مشتمل ہے اور کسی بھی موسم میں حملے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس میں امریکی انجن لگے ہوتے ہیں، تاہم امریکا نے ترک کمپنی کو انجن کی فراہمی کے لیے لائسنس دینے سے انکار کر دیا ہے

ترک صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا انجن کی فراہمی روک کر اپنے مفادات کو نقصان پہنچارہا ہے

واضح رہے کہ اگست 2018ع میں ترکی اور پاکستان کے درمیان تیس گن شپ ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لیے 1.5 بلین ڈالرز کا معاہدہ ہوا تھا، تاہم امریکا کی جانب سے ترک کمپنی کو لائسنس کی فراہمی روکے جانے پر یہ معاملہ التوا کا شکار ہوگیا تھا.

Tags:

PakistanTurkeyUSA
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایک تصویر ایک کہانی (14) ﺍﯾﮏ ﻓﻨﮑﺎﺭ ﮐﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﻔﺮ

Next

ارکان سندھ اسمبلی شہریار شر اور اسلم ابڑو  پی ٹی آئی سے خارج

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme