Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

امریکی صدر کے بعد امریکا کی فوجی قیادت بھی کورونا وائرس کا شکار

By Akhtar Rasool
اکتوبر 7, 2020 1 Min Read
0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد وائٹ ہاؤس کا عملہ اور امریکی فوجی قیادت بھی کووِڈ-19 کا شکار بن رہی ہے

تفصیلات کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ کے وائس کمانڈنٹ ایڈمرل چارلس رے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد یو ایس جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی اور دیگر اہم فوجی سربراہان نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

دوسری جانب وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کی تقاریر لکھنے والے مشیر اسٹیفن ملر بھی گزشتہ روز اپنے کورونا وائرس سے متاثر ہونے اور خود کو قرنطینہ کرنے کی تصدیق کرچکے ہیں۔ انہیں کورونا وائرس سے متاثر ہوئے پانچ روز ہو چکے ہیں

قبل ازیں ان کی اہلیہ اور نائب صدر مائیک پینس کی ترجمان کیٹی ملر بھی مئی کے مہینے میں کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکی تھیں تاہم بعد میں وہ صحت یاب بھی ہو گئی تھیں

جولائی کے مہینے میں اسٹیفن ملر کی 97 سالہ دادی مسز گلوسر کا انتقال بھی کورونا وائرس سے ہوا تھا۔ یہ خبر چھپانے کے باوجود میڈیا کی زینت بن گئی تھی

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس ماہ کے آغاز میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد اسپتال میں داخل ہوگئے تھے۔ گزشتہ روز اسپتال سے واپسی پر انہوں نے احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے ماسک اتار پھینکا اور عوام سے کہا کہ انہیں کورونا وائرس سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺟﺰﺍﺋﺮ کے متعلق ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

Next

ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﻣﮧ : ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ کی ﺟﺎﺭﺣﺎﻧﮧ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ، ﺭﻭﺯانہ ﺍﯾﮏ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﺩے ﮔﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme