Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںسائنس و ٹیکنالوجی

انسانی دماغ لاشعور میں ڈیپ فیکس کی نشاندہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

By Akhtar Rasool
جولائی 20, 2022 2 Min Read
0

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے انسانی دماغ اپنے لاشعور میں ’ڈیپ فیکس‘ کی نشان دہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس تحقیق کے بعد گمراہ کن معلومات کے پھیلنے سے روکنے کے لیے آلات بنانے میں مدد دے سکتے ہیں

واض حد رہے کہ ڈیپ فیکس وہ وڈیوز، تصاویر، آڈیو یا پیغام ہوتے ہیں، جو بظاہر حقیقی معلوم ہوتے ہیں، لیکن اصل میں یہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے کمپیوٹر سے لوگوں کو گمراہ کرنے اور ان کی آراء بدلنے کے مقصد کے تحت جعلی طور پر بنائے گئے ہوتے ہیں

جرنل ویژن ریسرچ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ تحقیق میں شرکاء نے ڈیپ فیکس کی نشان دہی کرنے کی کوشش کی اور ان کے دماغ کے الیکٹرو اینسیفیلوگرافی اسکین کا استعمال کرتے ہوئے ان کا جائزہ لیا گیا

سائنسدانوں کی ٹیم، جن میں یونیورسٹی آف سِڈنی کے سائنس دان بھی شامل ہیں، کا کہنا تھا کہ ان افراد کے دماغوں کی جانب سے ان ڈیپ فیکس کی کامیابی کے ساتھ نشان دہی کی شرح 54 فی صد تھی۔ البتہ جب پہلے ایک گروپ سے زبانی طور پر ڈیپ فیکس کی نشان دہی کرائی گئی تو ان کی کامیابی کی شرح 37 فی صد تھی

یونیورسٹی آف سِڈنی کے تھامس کارلسن، جو تحقیق کے شریک مصنف بھی ہیں، کا کہنا تھا کہ اگرچہ اس مطالعے میں دماغ کی درستی کی شرح کم ہے لیکن یہ شماریاتی حساب سے معتبر ہے۔ یہ ہمیں بتاتا ہے کہ دماغ ڈیپ فیکس اور حقیقی تصاویر کے درمیان فرق کی نشان دہی کر سکتا ہے

دنیا بھر میں سائنسدان ڈیپ فیکس کی نشان دہی کرنے کے لیے نئے طریقے تلاش کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ اس نئی تحقیق کے حوالے سے محققین کا کہنا تھا کہ حاصل ہونے والے نتائج سے گمراہ کن آن لائن کانٹینٹ کے خلاف لڑنے میں مدد مل سکتی ہے۔

Tags:

detecting DeepfakesHuman Brainsubconscious
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گوگل نے پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرا دیا

Next

واٹس ایپ نے اپنی مشکوک نقول سے بچنے کے لیے صارفین کو خبردار کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme