Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے اپنی مشکوک نقول سے بچنے کے لیے صارفین کو خبردار کر دیا

By Akhtar Rasool
جولائی 20, 2022 1 Min Read
0

میٹا کی ذیلی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایپ کے کچھ جعلی ورژن سامنے آنے کے بعد صارفین کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے صارفین کو کسی مشکل میں نہ پھنسے کے لیے واٹس ایپ کے جعلی ورژن ڈاؤنلوڈ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے

ذرائع کے مطابق واٹس ایپ کی سائبر سیکیورٹی ٹیم کے سامنے ایسی مشکوک ایپلیکیشنز آئی ہیں، جو واٹس ایپ کی طرح کی خدمات انجام دیتی ہیں۔ یہ سافٹ ویئر گوگل پلے سے ہٹ کر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے میسر ہیں۔ ان سافٹ ویئر میں ‘Hey WhatsApp’ اور ‘Hey Mod’ اور دیگر نقول شامل ہیں

ایپ کے یہ جعلی ورژن خود کو حقیقی واٹس ایپ ایپلیکیشن جیسا بتا کر صارفین کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

یہی وجہ ہے ک واٹس ایپ کے سربراہ وِل کیٹھ کارٹ نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان جعلی ایپلیکیشنز کو اپنے فونز میں ڈاؤنلوڈ نہ کریں، تاکہ کسی قسم کی سیکیورٹی خلاف ورزی سے بچا جا سکے

سی ای او واٹس ایپ نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ واٹس ایپ کی سائبر سیکیورٹی ٹیم کو ان ایپلیکیشنز میں چھپے ہوئے میل ویئر ملے ہیں جو ‘HeyMods’ کے بنائے ہوئے ہیں

وِل کیٹھ کارٹ نے اینڈرائیڈ ڈیواسز میں نقصان دہ ایپلی کیشنز کے پھیلنے کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر گوگل کو سراہا۔

Tags:

Fake WhatsappMetaWhatsapp
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انسانی دماغ لاشعور میں ڈیپ فیکس کی نشاندہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

Next

امریکہ کے شاپنگ مال میں کئی جانیں بچانے والا ’ہیرو‘ کون، جس نے اسلحہ رکھنے کی بحث کو نیا موڑ دے دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme