Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

By Akhtar Rasool
اکتوبر 2, 2021 1 Min Read
0

لندن : انگلینڈ کی فٹبال ٹیم بھی کورونا ویکسین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے زیر اثر آ گئی

رپورٹس کے مطابق انگلینڈ فٹبال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے، جس کے بعد اگلے سال قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ان پلیئرز پر پابندی لگ سکتی ہے

برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قطر میں اگلے برس ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں ویکسین کے بغیر نہ ہی فینز اور نہ ہی کھلاڑیوں یا آفیشلز کو اجازت ہوگی

قطری حکام کے اس فیصلے کی وجہ سے انگلش فٹبال ٹیم متاثر ہوسکتی ہے کیونکہ ٹیم میں شامل کم از کم پانچ کھلاڑی ویکسین سے انکاری ہیں، ان میں تین سینئر پلیئرز بھی شامل ہیں

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کھلاڑی سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے وہ ویکسین نہیں لگو ارہے

انگلینڈ کے فٹبال فینز کے لیے یہ ایک تشویشناک صورتحال ہے، جس کی وجہ سے انگلینڈ کی ورلڈ کپ کے لئے تیاریوں کو دھچکا لگ سکتا ہے.

Tags:

CORONAEngland TeamFootballVaccination
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

عمر شریف؛ کامیڈی کے افق پر آخری روشن ترین ستارہ بھی غروب ہوگیا

Next

لڑکی کی آنکھوں سے آنسو کے بجائے پتھر بہنے لگے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme