Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

اوباما کو فوج کی جانب سے قتل کئے جانے کا خطرہ تھا: ہالی وڈ ڈائریکٹر کا دعویٰ

By Akhtar Rasool
جولائی 16, 2021 1 Min Read
0

نیو یارک : معروف ہالی ووڈ ڈائریکٹر نے کین فلم فیسٹیول میں بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے سابق صدر اوباما کو فوج کی جانب سے قتل کئے جانے کا خطرہ تھا

ہالی وڈ ڈائریکٹر اولیور اسٹون نے کہا کہ اپنے دورِ صدارت میں صدر اوباما نے فوج اور انٹیلیجنس کی مخالفت کرنے سے اس لئے گریز کیا کیونکہ انہیں خطرہ تھا کہ پہلے سیاہ فام صدر ہونے کی وجہ سے انہیں قتل کیا جاسکتا ہے

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر جان ایف کینیڈی کو بھی سی آئی اے نے مروایا تھا، کیونکہ انہوں نے امریکی فوج کے مقابلے میں کھڑے ہونے کی جرات کی تھی

امریکی ڈائریکٹر نے مقتول صدر جان کینیڈی کے قتل کی نئی تحقیقاتی ڈاکومنٹری بنائی ہے جو کین فلم فیسٹیول میں آن ائیر ہوگی

Tags:

ObamaUSAUSA Army
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ، ہر کیس میں گرفتاری نہیں ہو سکے گی: پولیس رولز میں ترمیم کا امکان

Next

دریائے سندھ کا نام کیسے پڑا؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme