Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

آئسکریم کی قیمت میں پچیس برس بعد معمولی اضافے پر کمپنی نے معافی مانگ لی

By Akhtar Rasool
جولائی 2, 2022 1 Min Read
0

جاپان کی آئسکریم بنانے والی ایک کمپنی نے پچیس برس بعد اپنی مصنوعات کی قیمت میں معمولی اضافے پر صارفین سے معافی مانگ لی

کمپنیاں اپنی اشیاء کی قیمتوں میں آئے روز ہوشربا اضافہ کرتی رہتی ہیں اور اضافے پر عوام سے معافی مانگنے کے بجائے وضاحتیں پیش کرتی ہیں لیکن جاپان کی ایک کمپنی نے اپنی آئسکریم کی قیمت میں معمولی اضافے پر بھی عوام سے معافی مانگی ہے

جاپان کی آئسکریم بنانے والی کمپنی نے 1991 کے بعد 2022 میں اپنی آئسکریم کی قیمت میں 10 ین (15 روپے 4 پیسے) کا معمولی اضافہ کیا، جس کے بعد آئسکریم کی قیمت 60 ین سے بڑھ کر 70 ین ہوگئی

کمپنی کی جانب سے آئسکریم کی قیمت میں یہ اضافہ پچیس سال کے طویل عرصے بعد کیا گیا ہے، اس کے باوجود کمپنی مالک، صدر اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کی جانب سے اپنے صارفین سے معافی مانگی گئی

جاپانی کمپنی کی انتظامیہ نے معافی مانگنے کے لیے ایک منٹ دورانیے کی وڈیو بھی جاری کی

واضح رہے کہ یہ واقعہ کچھ وقت پرانا ہے، جو بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں آنے لگا ہے، شاید اس لیے کہ ممکن ہے یہ ”کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے“ کے لیے کچھ کام آ سکے۔

Tags:

Ice CreamIce Cream pricejapanPrice
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بے دخلی (افسانہ)

Next

نیند کا دورانیہ دل کی صحت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme