پاکستان میں سونے کی قیمت میں بے تحاشا اضافے کی وجہ کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں قادری جیم اینڈ جیولری کے چیف ایگزیکٹو عدنان قادری کے مطابق جیولرز پریشان ہیں کیونکہ ان کا کام اب پہلے جیسا نہیں رہا اور زیورات بنوانے کے لیے اس وقت کم خریدار آ رہے ہیں انہوں نے بتایا ”مارکیٹ میں کام نہیں اور جیولرز کے پاس…
روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کا مقصد کیا ہے؟
یورپی یونین نے روسی تیل کی قیمت کی حد متعین کی، جس سے جی سیون ممالک نے بھی اتفاق کر لیا ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے اس اقدام سے ‘پوٹن کی آمدن کے سب سے اہم ذرائع میں فوری طور پر کمی ہونے کا امکان ہے۔’ امریکی حکام کے مطابق مہینوں کی کشمکش کے بعد…
ہائی آکٹین عام پیٹرول سے کس طرح مختلف ہے؟
وفاقی حکومت نے 15 نومبر کو تیل کی دیگر مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھیں، تاہم ہائی آکٹین پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹر لیوی بڑھانے کا فیصلہ کیا وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق لگژری آئٹم ہونے کے باعث ہائی آکٹین پر پیٹرولیم لیوی 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کی جا رہی…
آئسکریم کی قیمت میں پچیس برس بعد معمولی اضافے پر کمپنی نے معافی مانگ لی
جاپان کی آئسکریم بنانے والی ایک کمپنی نے پچیس برس بعد اپنی مصنوعات کی قیمت میں معمولی اضافے پر صارفین سے معافی مانگ لی کمپنیاں اپنی اشیاء کی قیمتوں میں آئے روز ہوشربا اضافہ کرتی رہتی ہیں اور اضافے پر عوام سے معافی مانگنے کے بجائے وضاحتیں پیش کرتی ہیں…
موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد لوگ فوروھیلر سے ٹو وہیل کی طرف لوٹ رہے ہیں، جس کے بعد موٹر سائیکلوں کی ڈیمانڈ بڑھنے سے اسمبلرز نے ٹو وہیلرز کی قیمت میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے لیکن حیرت انگیز طور پر چینی موٹر سائیکل اسمبلرز کو گزشتہ مہینوں…
کیا ملک میں آٹے کی قیمت بڑھنے والی ہے؟
ملک احمد خان پنجاب کے ضلع میانوالی کے زمیندار ہیں، انہیں اپنی تقریباً دو سو کنال زرعی اراضی سے اس سال کوئی دو سو سے زائد گندم کی بوریوں کی پیداوار ہوئی، جبکہ ملک احمد خان کے مطابق انہوں نے گذشتہ سال اسی زمین سے تین سو سے زائد بوریوں کی پیداوار حاصل کی…
وزیرِ اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان نے حالیہ مہنگائی کی لہر کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق اوگرا نے عالمی منڈی میں پیٹرولیم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر یکم نومبر سے پاکستان میں پپٹرول کی قیمت 11…
ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں چار ماہ میں تیسری بار اضافہ
کراچی : اٹلس ہونڈا لمیٹڈ (اے ایچ ایل) نے ایک مرتبہ پھر موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جن کا اطلاق 21 جولائی 2021ع سے ہوگا خیال رہے کہ اٹلس ہونڈا کی جانب سے گزشتہ چار ماہ میں تیسری مرتبہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے پاک وہیلز…