Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

آصف زرداری کے دورہ لاہور میں اہم شخصیات کی پی پی میں شمولیت کا امکان

By Akhtar Rasool
جون 19, 2021 1 Min Read
0

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اہم دورے کے سلسلے میں لاہور پہنچ گئے

ذرائع کے مطابق کئی اہم شخصیات کی سابق صدر آصف علی زرداری سے لاہور میں آج ملاقات اور پیپلز پارٹی میں شمولیت متوقع ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق گورنر پنجاب ذوالفقار خان کھوسہ کی سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کا بھی امکان ہے

پیپلز پارٹی کو پنجاب میں متحرک کرنے کے لیے آصف علی زرداری نے ماضی کی حلیف جماعتوں سے رابطے بھی کیئے ہیں

آصف علی زرداری ملکی سیاست میں متحرک مختلف اہم شخصیات سے بھی رابطے میں ہیں

پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق قاسم ضیاء کو پنجاب میں اہم ذمے داری دیئے جانے کا امکان ہے

ذرائع نے بتایا کہ آصف علی زرداری دورہ لاہور میں اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے، وہ پیپلز پارٹی پنجاب کے مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے.

Tags:

Asif zardariLahorePPP
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اکشے کی فلم ’پرتھوی راج‘ کی رلیز سے قبل ہی بھارت میں ہنگامے

Next

کورونا ویکسین اپنی ذمہ داری پر لگواؤ، حلف نامے لیے جانے لگے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme