کاکڑاں کا تَیلی
’’اڑھائی روپے!‘‘ مولو نے طنز سے سر ہلا کر اپنی بیوی کی طرف دیکھا، ان نگاہوں سے جو گویا کہہ رہی تھیں کہ کم بخت تانگے والے کی عقل شاید گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ ابھی مشکل سے آٹھ ساڑھے آٹھ کا وقت ہوگا، لیکن دن پہاڑ سا نکل آیا تھا۔ سورج عین سر پر…
کیا لاہور 1952ء کی دی گریٹ لندن اسموگ سے سبق حاصل کر پائے گا؟
مانچسٹر اور نیویارک کی فیکٹریاں صنعتی انقلاب کی فخریہ علامت سمجھی جاتی تھیں جو 18ویں صدی میں ترقی اور خوشحالی کے دور کا آغاز ثابت ہوئیں لیکن اس سنہری دور نے اپنے پیچھے ایک تاریک میراث چھوڑی۔ اس نے ماحولیاتی بحران کے بیج بوئے جن کا ہم آج سامنا کر رہے ہیں۔…
پیپلز پارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی تھی یا پیرس میں؟
عام طور پر مشہور ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد نومبر دسمبر1967 میں پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر میں رکھی گئی تھی، لیکن درحقیقت اس پارٹی کی بنیاد ایک سال قبل پیرس میں ایک بنگالی دانشور پہلے ہی رکھ چکے تھے جب اکتوبر 1958 میں جب…
’دی ریلوے مین‘ اور سموگ کا خوف
فضائی آلودگی کے معاملے میں سب ہی جانتے ہیں کہ لاہور دنیا میں پہلے نمبر پر شمار کیا جاتا ہے۔ سموگ جیسی خوفناک صورت کا سامنا بھی اسی شہر کو کرنا پڑ رہا ہے اور اس حوالے سے پنجاب حکومت اہم اقدامات بھی کر رہی ہے۔ مجھے لاہور میں مستقل رہتے ہوئے صرف دو سال…
والد کی گرفتاری پر ذہنی مریض بننے والے نو سالہ ننھے عمار نے راہ تکتے تکتے آنکھیں موند لیں۔۔۔
ایک طرف ٹی وی پر ملک کی سب سے بڑی عدالت کی کاروائی لائیو ٹیلی کاسٹ کی جا رہی تھی اور دوسری جانب ایک بچہ اپنے گرفتار باپ سے ملنے کی حسرت لیے اس دنیا کو چھوڑ گیا یہ ایک نو سالہ بچے کی ایسی دلدوز کہانی ہے، جو کسی بھی حساس انسان کے دل…
’ٹیکنالوجی کی دنیا میں حکومت کی بڑی کامیابی‘ ، نذرانے کے لیے داتا دربار آن لائن پورٹل متعارف!!
بھارت نے حال ہی میں چاند پر اپنا دوسرا سیارہ چندریان-2 بھیجا ہے، جسے ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم نے ڈولپ کیا ہے۔ ادہر پاکستان نے ’ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک بڑا اقدام‘ اٹھاتے ہوئے داتا دربار کے نذرانے کے حصول کے لیے ’داتا دربار آن لائن پورٹل‘ متعارف کرایا…
فیصل آباد کے عجب بھکاری کی غضب کہانی، جو اپنے پیسے چھیننے والی پولیس کے لیے سر درد بن گیا۔۔
یہ چند ماہ پہلے کی بات ہے جب پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں ایک شام پولیس نے معمول کی کارروائی کے لیے ناکے لگا رکھے تھے۔ انہی ناکوں میں سے ایک پر مامور دو سپاہیوں نے موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے ایک شخص کو روکا، جس نے ہیلمٹ نہیں پہنا تھا پولیس…
لاہور کے نجی اسکول میں طالبات کا ساتھی طالبہ پر تشدد: واقعے کے نفسیاتی اور سماجی عوامل پر بحث چھڑ گئی
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ایک نجی اسکول میں تین نوعمر طالبات کی جانب سے اپنی ایک ساتھی طالبہ پر تشدد کے واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے دو دن بعد بھی اس پر خوب بحث جاری ہے ہفتے کے روز لاہور کی ایک مقامی عدالت نے صوبائی دارالحکومت کے ایک…