Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ایم کیو ایم اور ق لیگ کے رہنما پی پی پی میں شامل

By Akhtar Rasool
ستمبر 4, 2021 1 Min Read
0

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے مظہر عباس اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رانا امجد علی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہو گئے ہیں

بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان مسلم لیگ ق کے ٹکٹ ہولڈر مظہر عباس اور مظفر گڑھ سے متحدہ قومی موومنٹ کے ٹکٹ ہولڈر رانا امجد نے ملاقات کی

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے دوران مظہر عباس اور رانا امجد علی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا

واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جنوبی پنجاب کے دورے پر ہیں.

یہ بھی پڑھئیے:

بلوچوں پر صدیوں پر محیط مظالم کا گواہ اور فریادی

تین برس میں قرضوں پر سود کی ادائیگی 7500 ارب روپے

 

Tags:

MQMPakistani PoliticianPakistani PoliticsPMLQPPP
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بُلبُل کی لاش (افسانہ)

Next

ویکسین کے بارے میں این سی او سی نے  نئی ہدایات جاری کردیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme