Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ایچ ای سی ملک بھر میں ایسوسی ایٹ اور چار سالہ ڈگری موخر کرنے پر راضی

By Akhtar Rasool
جولائی 2, 2021 1 Min Read
0

کراچی : ایچ ای سی ملک بھر میں ایسوسی ایٹ اور چار سالہ ڈگری موخر کرنے پر راضی ہو گیا یے

اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان ملک بھر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور چار سالہ بی ایس گریجویشن پروگرام موخر کرنے پر راضی ہوگیا ہے، جس کا نوٹیفیکیشن جلد جاری ہوگا

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ رضا مندی جمعہ کی صبح ملک بھر کی سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے منعقدہ اجلاس میں ظاہر کی گئی

اس اجلاس میں ایچ ای سی پاکستان کی نمائندگی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر شائستہ سہیل نے کی جبکہ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرزکی نمائندگی قائد اعظم محمد علی جناح یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ کر رہے تھے جبکہ ملک بھر کی 150 کے قریب سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اجلاس میں شریک تھے

اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے تصدیق کی کہ دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور چار سالہ گریجویشن فی الحال موخر کردیا گیا ہے اور تمام جامعات کی جانب سے اس حوالے سے دیے گئے دلائل پر ایچ ای سی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ایچ ای سی ایک سمری تیار کرکے سرکولیشن کے ذریعے کمیشن ممبران کو بھیجے گی اور اراکین کی منظوری سے دونوں پروگرام کے موخر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، انہوں نے واضح کیا کہ کمیشن اراکین بھی اجلاس میں موجود تھے.

Tags:

Education SystemHECHigher EducatiojPakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

2009ع کی بغاوت کا ماسٹر مائنڈ شاہد آفریدی تھا، یونس خان

Next

سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود گڈاپ پولیس کا ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار، مدعی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme