Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کے نئے قرض کے لیے عالمی بینک کی کڑی شرائط

By Akhtar Rasool
اپریل 17, 2021 2 Min Read
0

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب پچاس کروڑ ڈالر مالیت کے نئے قرض کے لیے کڑی شرائط عائد کی ہیں

عالمی بینک نے پاکستان کو ایک ارب پچاس کروڑ مالیت کا نیا قرض فراہم کرنے کے لیے عائد کی گئی کڑی شرائط میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، توانائی اور ٹیکس کے حوالے سے نئی پالیسیوں کو متعارف کرانا شامل ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کی ان شرائط نے حکومت کو مشکلات میں ڈال دیا ہے جو پہلے ہی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کی نئی قسط کی حصول کی خواہاں ہے

ذرائع نے بتایا کہ حکومت کو بجلی سپورٹ کی مد میں جون کے اختتام سے قبل ایک ارب پچاس کروڑ ڈالر درکار ہیں اور اس حوالے سے حال ہی میں اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے والے وزیر خزانہ حماد اظہر نے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں عالمی بینک کے نئے قرض اور اس کی شرائط پر غور کیا گیا0

عالمی بینک نے جو شرائط پیش کی ہیں وہ پہلے ہی آئم ایم ایف پروگرام کا حصہ ہیں، جس پر تین ہفتے پہلے ہی آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان جائزہ اجلاس ہوا اور اب حکومت دوبارہ اس حوالے سے بات چیت کا ارادہ رکھتی ہے اور حال ہی میں وزیر خزانہ منتخب ہونے والے شوکت ترین نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کریں گے

ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بینک سے قرض کی منظوری کی صورت میں حکومت پاکستان کو جون میں بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 39 پیسے جبکہ جولائی میں 2 روپے 21 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنا ہوگا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ ، ﯾﻮﻧﯿﻦ ﮐﻮﻧﺴﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺎﺩﺭﺍ ﮐﮯ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﮈﯾﭩﺎﺑﯿﺲ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻠﮏ ﮐﺮﺩﯾﺎ گیا

Next

بھارت،  بیٹسمین کا زوردار اسٹروک لگنے سے بولر ہلاک 

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme