Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

بھارت،  بیٹسمین کا زوردار اسٹروک لگنے سے بولر ہلاک 

By Akhtar Rasool
اپریل 17, 2021 1 Min Read
0
بھارت میں بیٹسمین کا زوردار اسٹروک بولر کی جان لے گیا
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد کے ایک نواحی علاقے میں 8 اپریل کو کھیلے جانے والے میچ کی ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے
وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹسمین ایک زوردار اسٹروک کھیلتا ہے اور  گیند سیدھی جا کر بولر کے سر پر لگتی ہے اور بولر گیند لگتے ہی زمین پر لڑھک جاتا ہے، تمام کھلاڑی اس کی جانب لپکتے ہیں مگر وہ اپنی آخری سانسیں لے چکا ہوتا ہے
یاد رہے کہ نومبر 2014ع میں آسٹریلوی بیٹسمین فل ہیوز بولر کی گیند گردن پر لگنے سے جان کی بازی ہار گئے تھے۔
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کے نئے قرض کے لیے عالمی بینک کی کڑی شرائط

Next

جہانگیر ترین کے حامی حکومتی ارکان اسمبلی کی حکومت کو وارننگ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme