Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ایک درخت کاٹنے کا جرمانہ 127 کروڑ روپے!!

By Akhtar Rasool
نومبر 15, 2020 1 Min Read
0

سعودی عرب میں قدرتی اور فطری ماحول کو نقصان پہنچانے اور درخت کاٹنے پر سخت سزاؤں کا اعلان کیا گیا ہے، یہ سزا زیادہ سے زیادہ دس برس قید اور تین کروڑ سعودی ریال جرمانے کی بھی ہو سکتی ہے

سعودی عوامی قانون ساز ادارے نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ درختوں کو کاٹنے، جڑی بوٹیوں، نباتات اور پودوں کو جڑ سے اکھاڑنے، پتوں اور تنوں کو نوچنے، چیرنے اور چھیلنے، انہیں منتقل کرنے اور ان کی مٹی کو ہٹانے والے مجرموں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں سخت سے سخت سزا بھی دی جائے گی
سعودی عرب نے ملک میں ماحولیاتی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے "2030ع سعودی عرب وژن” کا منصوبہ بنایا ہے ۔ پہلا منصوبہ جسے "چلو ملک کو سر سبز بنائیں” کا نام دیا گیا ہے، اپریل 2021ع تک ختم ہوگا

سعودی عرب کے ماحولیاتی منصوبوں میں ری سائیکلنگ، سبزہ اگانے اور صحرازدگی کے خاتمے پر زور دیا گیا ہے

واضح رہے کہ سعودی وزیر برائے ماحولیات عبدالرحمان الفضلی بھی گزشتہ ہفتے اس منصوبے کی تفصیلات بیان کر چکے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

یہ لباس پہنیں اور تین سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کریں

Next

کشمور سانحہ، وزیراعظم کا پولیس افسر کو فون، خراجِ تحسین پیش کیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme