Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 منسوخ

By Akhtar Rasool
اگست 29, 2020 1 Min Read
0

پاکستان اور انگلينڈ کے درميان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی وجہ سے منسوخ کر ديا گيا۔

اطلاعات کے مطابق مانچسٹر ميں پاکستان نے ٹاس جيت کر پہلے فيلڈنگ کا فيصلہ کيا۔ انگلینڈ کے جونی بيئر اسٹو 2 رنز بناکر عماد وسيم کی گيند پر آؤٹ ہوئے جب کہ ٹام بين ٹين نے شاندار بيٹنگ کرتے ہوئے 71 رنز بنائے۔ ڈيوڈ ملان 23 اور کپتان مورگن 14 رنز بنا سکے۔

پاکستان کی طرف سے عماد وسيم اور شاداب خان نے 2، 2 وکٹيں حاصل کیں۔

میچ کے دوران بارش شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے کھیل کو روکنا پڑا. جب بارش کے باعث کھيل رکا تو انگلينڈ نے 16.1 اوورز ميں 6 وکٹوں پر 31 رنز بنائے تھے۔

سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی 30 اگست کو کھيلا جائے گا۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب ہونگے؟

Next

قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کی پیش کردہ منی ٹریل غیر تسلی بخش قرار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme