Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی

By Akhtar Rasool
نومبر 15, 2020 1 Min Read
0

سابق صدرآصف علی زرادری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو طے ہوگئی ہے

ترجمان بلال ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے کارڈ کے مطابق سابق صدرآصف زرادری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری سے 27 نومبر کو ہونا طے پائی ہے

منگنی میں کورونا ایس اوپیز کا خاص رکھا جائے گا جب کہ منگنی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو کورونا ٹیسٹ کروا کر اپنی رپورٹ ای میل کرنا ہوگی۔ رپورٹ منفی آنے پرہی مہمان منگنی میں شرکت کرسکیں گے

ذرائع کے مطابق کہ محمود چوہدری امریکا میں مقیم تاجر یونس چوہدری کے صاحبزادے ہیں

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ

Next

یہ لباس پہنیں اور تین سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کریں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme