Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

برطانیہ میں مظاہرین سے شدید جھڑپ میں بیس پولیس اہلکار زخمی

By Akhtar Rasool
مارچ 22, 2021 1 Min Read
0

برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں بیس اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر برسٹل میں نئے پولیس نظام کے لیے کی گئی قانون سازی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، جس میں شرکاء نے ’’برطانیہ کو پولیس اسٹیٹ نہ بناؤ‘‘ اور ’’احتجاج بنیادی انسانی حق ہے‘‘ کے بینرز اُٹھا رکھے تھے

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی جس پر مظاہرین مشتعل ہو گئے اور تھانے پر حملہ کرکے 12 گاڑیوں کے شیشیے توڑ دیئے اور دو گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ اس دوران جھڑپ میں بیس اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جاری ہے

پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں سات مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے جب کہ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے پیلٹ گن، اسٹون گن اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا

واضح رہے کہ برطانیہ میں نئی قانون سازی کے ذریعے پولیس کے اختیارات میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس پر مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﮐﺮﯾﺴﭩﯿﺎﻧﻮ ﺭﻭﻧﺎﻟﮉﻭ ﺳﮯ ﺩﻭ ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ، ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺍﺧﺒﺎﺭ

Next

سابق امریکی صدر ٹرمپ کا نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کرنے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme