Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﮐﺮﯾﺴﭩﯿﺎﻧﻮ ﺭﻭﻧﺎﻟﮉﻭ ﺳﮯ ﺩﻭ ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ، ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺍﺧﺒﺎﺭ

By Akhtar Rasool
مارچ 21, 2021 1 Min Read
0

ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﺩﯼ ﻣﯿﻞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ایک ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ بتایا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺭجنٹینین فٹبال اسٹار ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ پرتگال ﮐﮯ ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ ﮐﺮﯾﺴﭩﯿﺎﻧﻮ ﺭﻭﻧﺎﻟﮉﻭ ﺳﮯ ﺩﻭ ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ

ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ اگرچہ 1.1 ﺑﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ کی مقروض ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﯾﮧ ﮐﻠﺐ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﺎﮨﺎﻧﮧ 7 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ

ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺮﻋﮑﺲ ﺍﻃﺎﻟﻮﯼ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﺟﻮﺍﺋﻨﭩﺲ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺮﯾﺴﭩﯿﺎﻧﻮ ﺭﻭﻧﺎﻟﮉﻭ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﺎﮨﺎﻧﮧ 3.8 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﺑﻄﻮﺭ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ

ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ، ﻣﯿﺴﯽ ﺭﻭﻧﺎﻟﮉﻭ ﮐﮯ 46.5 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ 107.6 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻟﮯ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ،ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮕﺎ ﺍﺳﭩﺎﺭﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﻤﺒﺮ 3 ﭘﺮ ﻧﯿﻤﺎﺭ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﭨﯿﮑﺲ ﮐﭩﻮﺗﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﮐﯽ ﻣﺪ ﻣﯿﮟ 31.3 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﮐﻠﺐ ﭘﯿﺮﺱ ﺳﯿﻨﭧ ﺟﺮﻣﻨﺰ ‏(ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺟﯽ) ﺳﮯ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮﺯ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺟﯽ ﮐﮯ ﮨﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﺳﭩﺮﺍﺋﯿﮑﺮ ﮐﺎﺋﻠﻦ ﻣﻤﺒﭙﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﺎﻻﻧﮧ 21.4 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ پاتے ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﺎﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﻧﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺭﻓﻊ ﺩﻓﻊ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے بیس ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ ﮐﯽ، ﺣﺎﻣﯿﺰﮦ ﻣﺨﺘﺎﺭ

Next

برطانیہ میں مظاہرین سے شدید جھڑپ میں بیس پولیس اہلکار زخمی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme