Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بلاول بھٹو نے ملیر ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

By Akhtar Rasool
دسمبر 24, 2020 2 Min Read
0

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملیر ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا. ملیر ایکسپریس وے ﻣﻠﯿﺮ ﻧﺪﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ 39 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ طویل 6 ﻟﯿﻦ ﺭﻭﮈ ﮨﻮﮔﺎ

ﻣﻠﯿﺮ ﺍﯾﮑﺴﭙﺮﯾﺲ ﻭﮮ ﮐﻮﺭﻧﮕﯽ ﺭﻭﮈ ﮈﯼ ﺍﯾﭻ ﺍﮮ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﮐﺎﭨﮭﻮڑ ﭘﺮ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ ﭘﯿﺪﻝ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﻮ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ بھی بنائے جائیں گے

ملیر ایکسپریس وے کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کراچی کے لیے ایک اور میگا پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے، ملیر ایکسپریس وے کراچی کے کاروباری افراد اور عوام کے لیے فائدہ مند ہوگا، سندھ حکومت کا پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ منصوبہ ایشیا میں چھٹےنمبر پر ہے

ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺷﮩﯿﺪ ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﻧﮯ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ 1993 ﮐﮯ ﻣﻨﺸﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﺒﻠﮏ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﭘﺎﺭﭨﻨﺮﺷﭗ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﮐﻮ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﺳﯽ ﻧﻈﺮﯾﮯ ﮐﻮ ﺁﮔﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭼﻠﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﺻﻮﺑﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻭﻓﺎﻕ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﯿﮟ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺗﮭﺮ ﮐﻮﻝ ﻣﺎﺋﻨﻨﮓ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﭘﺒﻠﮏ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﭘﺮﺍﭨﻨﺮﺷﭗ ﮐﺎ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺗﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﻘﻼﺏ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﯾﺎ، ﺗﮭﺮ ﮐﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺁﺝ ﺍﺱ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭨﺮﮎ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ، ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮯ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﮯ ﻣﻮﺍﻗﻊ ﻣﻠﮯ، ﭘﻮﺭﮮ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺗﺮﻗﯽ ﮨﻮﺋﯽ

ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﻠﮯ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﺑﺠﻠﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﺗﮭﺮ ﮐﻮﻝ ﺳﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﺠﻠﯽ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

ﺑﻼﻭﻝ بھٹو ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﻠﯿﺮ ﺍﯾﮑﺴﭙﺮﯾﺲ ﻭﮮ ﮐﺎ ﻣﻨﺼﻮبہ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻮﺍﻡ، ﻣﺰﺩﻭﺭﻭﮞ، ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﺍﻓﺮﺍﺩ، ﺳﻔﯿﺪ ﭘﻮﺵ ﻃﺒﻘﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮگا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اب تین ہزار میں دس سال تک کارآمد پاسپورٹ جاری کریں گے، وفاقی وزیرِ داخلہ

Next

مصنوعی ذہانت کا کمال، اب ڈرون چرواہا بن کر مویشی چرانے لگا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme